🗓️
سچ خبریں:امریکہ نے ہندوستان کو فوجی امدادی پیکج کی لالچ دے کر روس سے الگ کرنے کی کوشش کی۔
امریکہ ہندوستان کو عسکری مدد کے پیکج کی پیشکش کے ذریعے روس کے ساتھ دفاعی تعاون سے دھیرے دھیرے دور کرنا چاہتا ہے،کہا جا رہا ہے کہ امریکہ ہندوستان کو روس سے دور کرنے کے لئے 50 کروڑ ڈالر کی عسکری مدد کے پیکج کی پیشکش کرنے والا ہے، رپورٹ کے مطابق روس کافی عرصے سے ہندوستان کی اسلحہ جاتی ضرورتوں کو پوری کرتا ہے خاص طور پر لڑاکا طیارے اور پنڈوبیاں جیسے اسلحے فراہم کرتا ہے، روس سنہ 2000 سے ہندوستان کو اسلحے بیچنے والے ملکوں میں سر فہرست ہے۔
تاہم ہندوستان نے اپنے دفاعی شعبے کی پیشرفت کی پالیسی اختیار کی ہے تاکہ بیرونی ملکوں سے اسلحہ کی فراہمی کا انحصار کم سے کم ہو جائے جبکہ واشنگٹن کو لگتا ہے کہ 50 کروڑ ڈالر کے فوجی امداد کے پیکج کے ذریعے ہندوستان کو روس سے دور اور اپنے سے قریب کر سکتا ہے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ ہندوستان نے دوسرے بہت سے ملکوں کی طرح امریکہ کی قیادت میں روس کو سزا دینے کے عمل میں شامل ہونے سے منع کر دیا ہے جو امریکہ کو اچھا نہیں لگا یہی وجہ ہے کہ وہ اب اس طرح کے حربے اپنا رہا ہے۔
مشہور خبریں۔
فلسطینیوں کے گھروں کی تباہی بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے: یورپی یونین
🗓️ 27 نومبر 2021سچ خبریں:یورپی یونین نے فلسطینیوں کے گھروں کو تباہ کرنے پر مبنی
نومبر
ترکی کے صیہونی مخالف مقدمے میں شمولیت کی تصدیق
🗓️ 9 اگست 2024سچ خبریں: بین الاقوامی عدالت انصاف نے اعلان کیا کہ جمہوریہ جنوبی
اگست
مری میں داخلے پر پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے
🗓️ 11 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد مری میں
جنوری
اسلامی ممالک کے تعاون سے اسرائیل کو ناچاہتے ہوئے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی پڑی
🗓️ 6 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی نے ملتان
جون
صیہونیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والی ترک – امریکی شہری کے اہلخانہ کا امریکی حکام سے مطالبہ
🗓️ 8 ستمبر 2024سچ خبریں: مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں گولی لگنے سے
ستمبر
کیا برطانیہ میں اماراتی کارکن کے قتل میں موساد ملوث ہے؟
🗓️ 12 جولائی 2021سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین میں سابق امریکی سفیر کے بیٹے نے لندن میں
جولائی
ڈونباس کے محاذ پر صورتحال مشکل اور تکلیف دہ ہے: زیلنسکی
🗓️ 27 دسمبر 2022سچ خبریں: پیر کی رات اپنی ویڈیو تقریر میں
دسمبر
ثناء خان عُمرے کیلئے سعودی عرب روانہ
🗓️ 18 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) سابقہ بالی ووڈ اداکارہ ثناء خان اپنے شوہر مفتی
دسمبر