?️
سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیٹن یاہو نے کہا ہے کہ ہم لبنانی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرے اور لبنانی حکومت کو اس سلسلے میں اپنے وعدوں کو پورا کرنا چاہیے۔
انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ اسرائیل حزب اللہ کو دوبارہ کسی خطرے کے طور پر ابھرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
نیٹن یاہو نے کہا ko ہم حزب اللہ کو اپنی طاقت بحال کرنے نہیں دیں گے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے مزید دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے حزب اللہ کے ایک عہدیدار ہیثم علی طباطبائی کو ہلاک کر دیا ہے۔
اس سے چند گھنٹے قبل اسرائیلی فوج نے بیروت کے ایک علاقے میں وحشیانہ حملہ کیا تھا، جس کے بعد اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے اہم کمانڈر ہیثم علی طباطبائی کے قتل کا دعویٰ کیا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
افغانی طالبان کے الٹے دن
?️ 4 اپریل 2021سچ خبریں:افغان وزارت دفاع نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ
اپریل
آزاد میڈیا کسی بھی جمہوری نظام کا ایک اہم ستون ہے، وزیر اعظم
?️ 6 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت
دسمبر
عراقی وزیراعظم کے دورہ امریکہ کی تفصیلات
?️ 23 مارچ 2024سچ خبریں: عراقی وزیراعظم آئندہ اپریل میں امریکی حکام سے ملاقات کے
مارچ
ٹرمپ کا ایران کے امور کے لیے منتخب ممکنہ نمائندہ کون ہے؟
?️ 17 دسمبر 2024سچ خبریں: ٹرمپ کے ہاتھوں ریچارد گرنل کی ایران کے امور کے
دسمبر
فزکس کا نوبیل انعام تین امریکی سائنس دانوں کے نام
?️ 8 اکتوبر 2025سچ خبریں: فزکس یا طبیعات کا نوبیل انعام تین امریکی سائنسدانوں جان
اکتوبر
ایران کے اسرائیل پر حملے سے لے کر اسد حکومت کے اچانک خاتمے تک ۲۰۲۴ کے اہم واقعات
?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں:دنیا نے 2024 میں خونریز اور ڈرامائی واقعات کا مشاہدہ کیا،
جنوری
صیہونیوں کی اپنے مطالبات منوانے کی ناکام کوشش:جہاد اسلامی فلسطین
?️ 5 جولائی 2021سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کا کہنا ہے کہ
جولائی
این اے 75 ضمنی انتخاب پولینگ اسٹیشسن سے غائب ہونے والے افسران کے شاہد عباسی کا اہم بیان
?️ 20 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں ) ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم
فروری