?️
سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سربراہ اسحاق ہرتزوگ نے کہا کہ اسرائیل کو ایک تاریخی بحران کا سامنا ہے جس کے اندر سے منہدم ہونے کا خطرہ ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے صدر نے مزید کہا کہ ہم اسرائیل میں تجربہ کردہ مشکل ترین لمحات میں جی رہے ہیں اور ہم سب اپنے دل کی گہرائیوں سے جانتے ہیں کہ یہ بحران ہمارے لیے داخلی خطرہ سمجھا جاتا ہے۔
صیہونی حکومت کے سربراہ کے یہ بیانات ایسے وقت میں آئے جب انہوں نے چند روز قبل کہا تھا کہ اسرائیل کو ایک مشکل مرحلے اور ایک گہرے اور خطرناک داخلی بحران کا سامنا ہے جس سے سب کو خطرہ ہے۔
ہرتزوگ نے بدھ کی شام کو ایک تقریر میں مزید کہا کہ ان پیچیدہ اوقات میں ہم پہلے سے کہیں زیادہ متعدد تقسیموں کا سامنا کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس گہرے اور خطرناک اندرونی بحران ہر ایک کو خطرہ ہے۔ یہ بحران اسرائیل کی اندرونی طاقت اور یکجہتی کے لیے بہت خطرناک ہے۔
ہرزوگ نے صہیونیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہ کہ میں عدالتی اصلاحات کے بارے میں احتجاج، تشویش اور خوف دیکھتا ہوں۔ یہ ہمیں ایک مشکل مقام کی طرف لے جا سکتا ہے ۔


مشہور خبریں۔
صیہونی فوج ہائی الرٹ
?️ 11 فروری 2025سچ خبریں:صیہونی وزیر جنگ نے فلسطینی مزاحمتی تحریک کی طرف سے صہیونی
فروری
خلیل الحیا: جارحیت کے خاتمے کے لیے حقیقی ضمانتیں ہونی چاہئیں
?️ 8 اکتوبر 2025سچ خبریں: حماس کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے کہا کہ صیہونی
اکتوبر
امریکہ کی زلنسکی کو آخری وارننگ
?️ 21 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکہ نے یوکرینی صدر ولودیمیر زلنسکی کو ایک آخری وارننگ
اپریل
ہم نے بنیان مرصوص میں بھارت کو گھس کر مارا، اب جنگیں ٹیکنالوجی کی ہونگی۔ رانا مشہود احمد
?️ 12 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد
جولائی
بندرگاہوں پر نئی پابندیوں سے ملک میں گندم، آٹے کی ترسیل کو خطرہ
?️ 14 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) رواں ماہ 12 اکتوبر سے بندرگاہ حکام کی جانب
اکتوبر
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجاً صیہونی حکومت کے دوسرے سفیر کا استعفیٰ
?️ 23 جنوری 2023سچ خبریں:کینیڈا میں صیہونی حکومت کے سفیر رونین ہوفمین نے اعلان کیا
جنوری
امریکہ دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ : چین
?️ 27 فروری 2022سچ خبریں: روس میں چینی سفارت خانے نے اعلان کیا کہ امریکی
فروری
صہیونی جیلوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی
?️ 16 فروری 2025سچ خبریں: بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ رائد عامر نے کہا کہ
فروری