?️
سچ خبریں:کینیڈا کے شہر مونٹریال میں فلسطین کے حامیوں نے، امریکی اور صیہونی حکومت کے رہنماؤں کے جرائم کے خلاف علامتی احتجاج میں، ڈونلڈ ٹرمپ، بنجمن نیتن یاہو اور اتمار بن گویر کے پُتلے پھانسی کے تختے پر لٹکا دیئے۔
مونٹریال شہر حالیہ مہینوں میں شمالی امریکہ میں صیہونیت مخالف مظاہروں کا ایک مرکز بن گیا ہے۔ یہ احتجاج، جو کینیڈا کی متنوع شخصیات بشمول طلباء، انسانی حقوق کے کارکنان، اور فلسطین کے حامی گروپس کی جانب سے منعقد کئے جاتے ہیں، غزہ پر جاری فوجی حملوں اور مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کو فراہم کردہ ہتھیاروں اور سیاسی حمایت کے خلاف کئے جا رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چین امریکہ کا نجات دہندہ نہیں، ایران کی پوزیشن مزید مضبوط ہو سکتی ہے:صیہونی اخبار
?️ 17 مئی 2026سچ خبریں:صہیونی اخبار ہارٹیز کے مطابق چین ایران کے معاملے میں امریکہ
مئی
عمران ریاض کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
?️ 15 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے صحافی اور وی لاگر
فروری
امام خمینی (رح) نے سید حسن نصر اللہ کے سپرد کیا مشن کیا تھا؟
?️ 23 فروری 2025سچ خبریں: ایران اور علاقائی مسائل کے ماہر نجاح محمد علی نے
فروری
صیہونی فوج کے ہاتھوں لبنانی سمندری حدود کی خلاف ورزی
?️ 8 جنوری 2022سچ خبریں:قابض صیہونی حکومت کی بحری فوج نے ایک بار پھر لبنان
جنوری
طوفان الاقصیٰ کا اسرائیلی معیشت کو بڑا جھٹکا
?️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں: صہیونی ماہرین کا خیال ہے کہ غزہ کی جنگ اسرائیل
دسمبر
افغانستان میں خواتین کے حقوق سے دستبرداری کی وجہ؟
?️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں:یورپی یونین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ
ستمبر
عمران خان کسی کی بھی غیر قانونی سفارش نہیں کریں گے:فواد چوہدری
?️ 22 مئی 2021لاہور (سچ خبریں) لاہور میں جہانگیر ترین گروپ کے رکن نعمان لنگڑیال
مئی
ٹرمپ وینس کی کمی کا شکار
?️ 21 جولائی 2025 سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ
جولائی