کیا امریکہ کوبا کی معیشت کو توڑ پائے گا ؟

امریکہ

?️

سچ خبریں:کیوبا کے صدر میگل دیاز کانل نے زور دے کر کہا ہے کہ ہوانا جس صورتحال سے گزر رہا ہے، وہ امریکا کے ان اقدامات کی وجہ سے ہے جن کا مقصد مقامی معیشت کو دم توڑنے پر مجبور کرنا ہے۔

کیوبا کے صدر نے مزید کہا کہ امریکا بار بار بغیر کسی معتبر دلیل کے غلط معلومات پھیلاتا ہے۔ موجودہ بحران کی ذمہ داری ان افراد پر عائد ہوتی ہے جنہوں نے ہوانا کے خلاف مادی اور مالی وسائل تک تمام رسائی بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکا کے تعزیری اقدامات میں ان ممالک اور کمپنیوں پر دباؤ ڈالنا بھی شامل ہے جو کیوبا کے توانائی کے شعبے کے ساتھ کاروبار کرتی ہیں۔

مشہور خبریں۔

بھارت اور اسرائیل کے دفاعی تعاون پر پاکستان کا انتباہ

?️ 26 فروری 2026بھارت اور اسرائیل کے دفاعی تعاون پر پاکستان کا انتباہ، پاکستان نے

صبا قمر کی طبیعت ناساز، ہسپتال میں زیر علاج

?️ 6 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنا نام کمانے والی

غزہ میں قحط کا المیہ؛ عصر حاضر کا سب سے بھیانک ظلم 

?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک کی ایک رپورٹ کے مطابق، جنگ زدہ علاقے

 اسرائیلی پالیسیوں سے امدادی اداروں کا کام خطرے میں

?️ 1 جنوری 2026  اسرائیلی پالیسیوں سے امدادی اداروں کا کام خطرے میں اقوام متحدہ

عراق میں داعش کا ایک سرغنہ گرفتار

?️ 12 اپریل 2021سچ خبریں:عراقی ذرائع نے مغربی عراقی صوبہ انبار میں شہر فلوجہ کے

ٹرمپ اور سچ میں سے کسی ایک کو چننا ہوگا:امریکی کانگریس رکن

?️ 17 اگست 2022سچ خبریں:6 جنوری 2021 کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں

ملک بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

?️ 17 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے

مغربی کنارے پر صیہونیوں کی یلغار

?️ 10 مئی 2022سچ خبریں:صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے پر وحشیانہ حملہ کرتے ہوئے متعدد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے