ڈنمارک کی جانب سے مغربی کنارے پر اسرائیل کے فیصلے کی مذمت 

ڈنمارک

?️

وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ نہ صرف بین الاقوامی قوانین و معاہدوں کے منافی ہے بلکہ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان امن و استحکام کی کوششوں کو بھی کمزور کرتا ہے اور سیاسی حل کے امکانات کو شدید خطرات سے دوچار کرتا ہے۔
واضح رہے کہ صیہونی حکومت کی سکیورٹی کابینہ نے پیر کے روز مغربی کنارے سے متعلق نئے فیصلوں کی منظوری دی، جن میں اردنی قانون کی منسوخی اور بستیوں کی تعمیر میں توسیع شامل ہے۔
مطابق اطلاعات، اسرائیلی کابینہ نے اردن کا وہ قانون منسوخ کر دیا ہے جو مغربی کنارے میں یہودیوں کو زمین فروخت کرنے پر پابندی عائد کرتا تھا۔ یہ قانون 1967 میں اس علاقے پر اسرائیلی قبضے سے قبل اردن کے زیر انتظام دور میں نافذ تھا۔
صیہونی حکومت کی سکیورٹی کابینہ نے مزید بستیوں کی تعمیر و توسیع سے متعلق فیصلوں کی بھی منظوری دے دی۔

مشہور خبریں۔

مغربی کنارے میں ہنگامہ خیز دن؛ ایک شہید اور درجنوں گرفتار

?️ 6 جولائی 2022سچ خبریں:  آج بدھ کی صبح صہیونی فوج نے مغربی کنارے کے

بولی وڈ میں 500 میں سے 2 فلمیں پاکستان مخالف بنتی ہیں، راج پال یادیو

?️ 15 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) معروف بولی وڈ کامیڈین راج پال یادیو کا کہنا

سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملہ

?️ 20 مارچ 2022سچ خبریں:سعودی اتحاد کا کہنا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون نے

کیا اسماعیل ہنیہ کی شہادت ایرانی سکیورٹی کی کمزوری کی وجہ سے ہوئی ہے؟

?️ 31 جولائی 2024سچ خبریں: تہران میں حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ

میر واعظ محمد فاروق کی برسی پر مقبوضہ کشمیر میں کل مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا گیا

?️ 20 مئی 2021سرینگر (سچ خبریں)  مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام ممتاز شہید حریت رہنماؤں

2023 میں عالمی جنگ کے آغاز کے لیے پانچ ممکنہ منظرنامے

?️ 1 جنوری 2023سچ خبریں:      رابرٹ فارلی نے 1945 میں کہا تھا کہ

حماس کے سینئر رہنما کا ٹرمپ کے منصوبے پر اپنا موقف واضح 

?️ 4 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ کی جنگ بندی کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

وزیر اعظم نے سید علی گیلانی کے انتقال پر افسوس اظہار کیا

?️ 2 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ سید علی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے