?️
سچ خبریں:چین کے صدر شی جن پنگ چند منٹ قبل روس کے تین روزہ دورے کے اختتام پر ماسکو سے روانہ ہوئے۔
واضح رہے کہ اس دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری اور تزویراتی حرکیات کو مزید گہرا کرنے کے مقصد سے ملک کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ بات چیت کی۔
روسی نائب وزیر اعظم دمتری چرنیشینکو نے چینی صدر کی رخصتی کی تقریب میں شرکت کی۔
چین کے صدر 20 مارچ کو روس پہنچے تھے اور چین کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ تھا۔
منگل کی شام کرمن میں پیوٹن کے ساتھ اپنی بات چیت کے دوران انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور روس کے تعلقات دو طرفہ جہت سے آگے بڑھ چکے ہیں اور عالمی نظام کے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں۔
کریملن نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ روس اور چین کے تعلقات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صہیونیوں کو لبنان کی سرزمین سے مکمل طور پر نکلنا ہوگا : شیخ نعیم قاسم
?️ 26 جون 2026سچ خبریں: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے عاشورائے
جون
2024 پاکستان کے لیے کیسا سال ہو گا؟
?️ 1 جنوری 2024سچ خبریں: نیا سال پاکستان کے سیاسی کیلنڈر میں ایک اہم لمحات
جنوری
یوکرائن کی جنگ میں جرمنی کے طرز عمل سے امریکہ ناخوش
?️ 16 ستمبر 2022سچ خبریں: برلن کے ڈائی ویلٹ اخبار نے رپورٹ کیا ہے کہ
ستمبر
اقوام متحدہ میں فلسطین کی حمایت میں قرارداد منظور
?️ 6 دسمبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے امریکہ، انگلینڈ اور صیہونی حکومت
دسمبر
صہیونیوں کی اکثریت ایران کے ساتھ تصادم سے خوفزدہ
?️ 3 فروری 2026سچ خبریں:تازہ ترین سروے کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کی اکثریت
فروری
پنجاب: سیلاب سے 1692 موضع جات زیر آب، لاکھوں افراد متاثر، اموات 25 ہوگئیں
?️ 29 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے
اگست
غزہ میں جنگ بندی کے لیے صیہونی حکومت کا نیا منصوبہ
?️ 20 ستمبر 2024سچ خبریں: صہیونی کان نیٹ ورک نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی
ستمبر
غزہ کے اسپتالوں پر صیہونی وحشیانہ حملے جاری
?️ 11 نومبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت نے کچھ گھنٹوں کے اندر غزہ کے الشفا
نومبر