?️
سچ خبریں:ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ نے جنوبی افریقہ میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان متنازعہ سرحدوں پر کشیدگی کو کم کرنے پر اتفاق کیا۔
ایک اعلیٰ سطحی ہندوستانی عہدیدار نے اعلان کیا کہ ہندوستان اور چین دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان بات چیت کے بعد یہ معاہدہ طے پایا ہے۔
بیجنگ نے اعلان کیا کہ مودی اور پنگ کے درمیان بدھ کی ملاقات مودی کی درخواست پر جنوبی افریقہ میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی تھی۔
ہندوستانی وزیر خارجہ وینی کواترا نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں فریقین نے دونوں ممالک کے زیر کنٹرول موجودہ سرحدی لائنوں پر افواج کے تنازع کو حل کرنے کے لیے کوششیں بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
کواترا نے مزید کہا کہ مودی نے اس گفتگو میں اس بات پر زور دیا کہ چین اور ہندوستان کے تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے سرحدی علاقوں میں امن و سکون ضروری ہے۔
انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں دونوں ممالک کے رہنماؤں نے متعلقہ حکام کو سرحدی تنازعات کے حل اور کشیدگی کو روکنے کے لیے کوششیں تیز کرنے کا حکم دینے پر اتفاق کیا۔
دوسری جانب چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے چین اور بھارت کے درمیان موجودہ تعلقات اور دونوں فریقوں کے لیے تشویش کے دیگر مسائل کے بارے میں کھل کر اور گہرائی سے تبادلہ خیال کیا۔


مشہور خبریں۔
پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد سیلاب سندھ میں داخل، کچے کے علاقے اور ہزاروں ایکڑ فصلیں زیرآب
?️ 13 ستمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) سیلاب پنجاب میں تباہی مچانے کےبعد سندھ میں داخل
ستمبر
اگر ماڈلین کشتی ایران جاتی تو مغرب کا ردعمل کیا ہوتا:برطانوی اینکر کا طنز
?️ 12 جون 2025 سچ خبریں:معروف برطانوی اینکر اور صحافی مہدی حسن نے مغربی حکومتوں
جون
قلات: دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، 15 زخمی
?️ 16 نومبر 2024قلات: (سچ خبریں) بلوچستان کے ضلع قلات کے شاہ مردان چیک پوسٹ
نومبر
یوکرین کا نیٹو میں شامل ہونا ترجیح نہیں ہے: اسٹولٹنبرگ
?️ 1 مارچ 2023سچ خبریں:نیٹو کے جنرل سکریٹری جینز اسٹولٹن برگ نے فن لینڈ کے
مارچ
جنوبی یمن میں سعودی اتحاد کے خلاف عوامی مظاہروں میں توسیع
?️ 20 جون 2022سچ خبریں: یمن کے جنوبی صوبے عدن میں مظاہروں اور عوامی غم
جون
مون سون بارشوں کا پانی ذخیرہ کرنے کیلئے 2300 کنال کے علاقے میں جھیل بنا دی گئی
?️ 18 مئی 2025لاہور: (سچ خبریں) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مون سون بارشوں
مئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر کشمیر کے شہریوں کا ردعمل
?️ 10 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر
مئی
پاکستان کی جانب سے غزہ کیلئے مزید 200 ٹن امدادی سامان کی نئی کھیپ روانہ
?️ 8 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر پاکستان کی جانب
اگست