?️
سچ خبریں:روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی راشا ٹوڈے کے مطابق، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان آج تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔
اس گفتگو کے دوران پوتین نے ٹرمپ کو بتایا کہ ایران کے لیے جنگ بندی میں توسیع کا فیصلہ درست تھا اور مذاکرات کے لیے موقع فراہم کیا جانا چاہیے۔
روسی صدر نے یہ بھی خبردار کیا کہ اگر امریکہ اور اسرائیل دوبارہ جارحانہ اقدامات کا سہارا لیتے ہیں تو اس کے خطے اور دنیا بھر میں سنگین نتائج مرتب ہوں گے۔
راشا ٹوڈے کے مطابق، پوتین اور ٹرمپ نے اس ٹیلی فونک رابطے میں کیف رجیم کے رویے پر بنیادی طور پر ایک جیسے خیالات کا اظہار کیا اور زیلنسکی یورپی ممالک کی حمایت سے جنگ کو طول دینے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
راشا ٹوڈے نے مزید بتایا کہ ٹرمپ نے اس ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ جنگ ختم کرنے والا معاہدہ قریب ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امام خمینی کا سب سے بڑا کارنامہ
?️ 5 جون 2021سچ خبریں:ایران کے روحانی پیشو اور اسلامی انقلاب کے رہبر آیت اللہ
جون
تل ابیب کو ہلا دینے والے یمنی میزائل کی عجیب تفصیلات
?️ 16 ستمبر 2024سچ خبریں: عبری ذرائع نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ
ستمبر
امریکا نے بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے: وزیر اعظم
?️ 12 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا
اگست
نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہ
?️ 13 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے بعد اسلام
اپریل
امریکا افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرے، پاکستان کا مطالبہ
?️ 20 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)پاکستان نے ایک بار پھر امریکا پر زور دیا
اگست
جنوبی یمن میں پیش رفت؛ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا سمندری راستوں پر غلبہ حاصل کرنے کا منصوبہ
?️ 2 جنوری 2026سچ خبریں: جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے لیے متحدہ عرب امارات
امریکہ کو ماسکو کے ساتھ جوہری مذاکرات شروع کرنے کی کوئی جلدی نہیں: روس
?️ 26 اگست 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں میں روس کے
اگست
سعودی عرب میں ہالووین منائے جانے پر سعودی صارفین میں غصے کی لہر جاری
?️ 8 نومبر 2022سچ خبریں:سعودی صارفین نے ہیش ٹیگ لگا کر سعودی عرب میں ہالووین
نومبر