?️
سچ خبریں:اسرائیل کے نئے وزیر جنگ یسرائیل کاٹزنے لبنان میں جنگ بندی کے لیے مخصوص شرائط کا مطالبہ کیا ہے۔
قطری چینل الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، انتہا پسند نطریات میں معروف اسرائیل کے نئے وزیر جنگ یسرائیل کاٹز نے کہا کہ لبنان میں جنگ بندی تبھی ممکن ہے جب حزب اللہ کو شکست دی جائے اور اسرائیل کی شرائط کو تسلیم کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونیوں کی لبنان میں جنگ بندی کے لیے عجیب و غریب شرائط
کاٹزکا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل کو لبنان کے محاذ پر شدید جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے اور اس کے متعدد فوجی اہلکار مارے جا چکے ہیں۔
کاٹزکا موقف اسرائیلی میڈیا کی حالیہ رپورٹوں کے برخلاف ہے، کن میں بتایا گیا تھا کہ امریکہ، لبنان، اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے مسودے پر گفتگو جاری ہے۔
مزید پڑھیں: صیہونی کابینہ کی لبنان میں جنگ بندی کی تجویز کو منظوری:صیہونی ریڈیو کا انکشاف
اسی دوران حزب اللہ کے سینئر رہنما محمود القماطی نے واضح کیا ہے کہ حزب اللہ نے لبنان میں جنگ بندی سے متعلق کسی بھی مسودے کا تبادلہ نہیں کیا ہے۔
یاد رہے کہ حزب اللہ نے پہلے ہی واضح کر دیا تھا کہ جب تک غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوتی وہ کسی بھی صورت میں اپنے حملے بند نہیں کریں گے۔


مشہور خبریں۔
یورپی یونین کے ٹوٹنے کے آثار
?️ 28 جون 2022سچ خبریں:سوئٹزر لینڈ کا کہنا ہے کہ روس پر عائد کی جانے
جون
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کیلئے پیکیج کی تفصیلات سامنے آگئیں
?️ 10 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کے لیے پیکیج
ستمبر
یمنی تنازعہ کے سلسلہ میں ایران کا بیان
?️ 23 مارچ 2021سچ خبریں:ایران کی وزارت خارجہ نےیمن کے خلاف سعودی عرب اور اس
مارچ
نیتن یاہو کا وہم اسرائیلی تلخ حقیقت کے برعکس
?️ 1 جنوری 2025سچ خبریں: صیہونی مصنف اور تجزیہ نگار ڈاونے لائل نے مسلسل جنگ
جنوری
ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا ایک اور حملہ، اہلکار شہید
?️ 31 دسمبر 2024ڈیرہ اسماعیل خان: (سچ خبریں) خیبرپختونخواہ کے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان میں
دسمبر
کابل میں لگاتار تین بم دھماکے
?️ 10 فروری 2021سچ خبریں:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں لگاتار تین بم دھماکے ہوئے جس
فروری
میکرون کو صیہونی ربی کے ہاتھوں قتل کی دھمکی
?️ 10 اگست 2025سچ خبریں: فرانسیسی پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے صیہونی ربی ڈیوڈ ڈینیئل
اگست
صیہونی قیدیوں کے سلسلہ میں قابض حکومت کی بے حسی
?️ 4 اگست 2022سچ خبریں:حماس کے ہاتھوں 4 اسرائیلی قیدیوں کی صورتحال کے بارے میں
اگست