پانچ سال بعد امریکہ کو پھر سے یونیسکو کی یاد آئی، وجہ؟

امریکی

?️

سچ خبریں: امریکی میڈیا نے اعلان کیا کہ یہ ملک 5 سال بعد باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (UNESCO) میں واپس آگیا ہے۔

وال سٹریٹ جرنل نے اعلان کیا کہ امریکہ 5 سال بعد باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) میں واپس آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:اقوام متحدہ کا افغان لڑکیوں کی تعلیمی رکاوٹوں کو دور کرنے کا مطالبہ

رپورٹ کے مطابق یونیسکو میں امریکہ کی واپسی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جب سے امریکہ نے اس تنظیم کو چھوڑ دیا ہے، خاص طور پر دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت اور ٹیکنالوجی کی تعلیم کے معیارات قائم کرنے میں چین نے واشنگٹن کی موجودگی کے خلا کو پُر کر دیا ہے ۔

واضح رہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے گزشتہ ماہ کے اوائل میں یونیسکو میں واپسی کی خواہش کا اعلان کیا، یاد رہے کہ اس سے قبل 1983 میں سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن نے اس ملک کو یونیسکو سے الگ کر دیا تھا تاہم بعد ازاں 2002 میں اس وقت کے امریکی صدر جارج بش نے اس ملک کو دوبارہ اس تنظیم میں شامل کر لیا۔

تاہم 2011 میں یونیسکو کے اراکین کی جانب سے فلسطین کی رکنیت کے حق میں ووٹ دینے کے بعد امریکہ اور صیہونی حکومت نے یونیسکو کی مالی امداد روک دی ۔

مزید پڑھیں: برطانوی اسکولوں میں بچوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟حیران کن رپورٹ

نیز 2018 میں امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اس ملک کو یونیسکو تنظیم سے نکال دیا اور اپنے اس اقدام کی وجہ اس تنظیم کی صیہونی مخالف تعصب کو قرار دیا۔

مشہور خبریں۔

پاکستان کو طویل عرصے کے بعد کامیاب حکومت ملی ہے: فواد چوہدری

?️ 9 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے

سعودی عرب اور فرانس کے درمیان اہم تجارتی معاہدہ

?️ 25 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو اور فرانسیسی کمپنی ٹوٹل نے

روس پر کسی قسم کی پابندیاں عائد کرنے کے عالمی نتائج

?️ 17 فروری 2022سچ خبریں:  امریکی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ یوکرین کیس کے

ترک وزیر خارجہ سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات، افغان امن عمل پر بات چیت

?️ 21 جون 2021انتالیہ( سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے انتالیہ میں ترک وزیر

ابو ابراہیم کے لقب سے مشہور یحیی السنوار کون تھے؟

?️ 20 اکتوبر 2024سچ خبریں: یحیی السنوار، جو ابو ابراہیم کے لقب سے مشہور تھے،

ایران کے منہ توڑ جواب کے بعد صیہونی بے گھر ہیں

?️ 1 جولائی 2025سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی اقدامات کی وجہ سے ایران

بلیدہ پر اسرائیلی جارحیت قرارداد 1701 اور لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے: یونیفل

?️ 31 اکتوبر 2025سچ خبریں: لبنان میں اقوام متحدہ کی عارضی فوج (یونیفل) نے اعلان کیا

صیہونیوں نے رہائی پانے والے بعض فلسطینیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا

?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں: قابض حکومت کی فوج کے دستوں نے آج رہا ہونے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے