ٹرمپ کا نیتن یاہو  کے منصوبے پر مخالفانہ موقف ؛ وجہ ؟

ٹرمپ

?️

سچ خبریں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اطلاع دی ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی ریاست کے مغربی کنارے کے الحاق کے جارحانہ منصوبے کے خلاف موقف درحقیقت وہ نہیں ہے جیسا کہ سمجھا جا رہا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کی یہ مخالفت عام خیال کے برعکس نیتن یاہو  کو تنبیہ یا مذمت کرنے کے لیے نہیں ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل کا مزید کہنا تھا کہ ٹرمپ درحقیقت نیتن یاہو  پر دباؤ کم کرنا چاہتے ہیں اور عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات کی معمول کی بحالی کے عمل کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ٹرمپ مغربی کنارے کے الحاق کی مخالفت کا دعویٰ اس وقت کر رہے ہیں جب کہ اس سے قبل انہوں نے خود کہا تھا کہ اسرائیلی ریاست کا رقبہ کم ہے اور اسے وسیع ہونا چاہیے۔

مشہور خبریں۔

محکمہ داخلہ کی ہدایت پر افغان شہریوں کی باعزت اور منظم واپسی کیلئے نئی مہم کا آغاز

?️ 2 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت پاکستان نے جنوب مغربی علاقوں میں مقیم

تحلیل ہونے والی قومی اسمبلی نے جمہوریت کو کمزور کیا، پلڈاٹ

?️ 11 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی (پلڈاٹ)

ٹرمپ ایران سے بات چیت کو ترجیح دیتے ہیں؛امریکی وزیر دفاع کا دعویٰ !

?️ 23 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکہ کے وزیر دفاع پٹ ہگسٹ نے ایران سے متعلق

امریکی کمانڈر نے افغانستان میں داعش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا دعویٰ کیا

?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:   سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے، مغربی

بائیڈن کا سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ ملتوی: امریکی میڈیا

?️ 4 جون 2022سچ خبریں:  جب کہ بعض صیہونی ذرائع ابلاغ نے جو بائیڈن کے

صیہونی فوجیوں کا الجزیرہ کے دفتر پر حملہ 

?️ 7 جون 2025سچ خبریں: مطلع ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے مغربی

حکومت کا نان فائلرز کیٹیگری ختم کرنے کا فیصلہ

?️ 25 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے اصولی طور پر نان فائلرز کیٹیگری

 امید ہے ایک دن اسرائیلی رہنما جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے

?️ 20 ستمبر 2025 امید ہے ایک دن اسرائیلی رہنما جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے