ٹرمپ انتظامیہ کی روسی پابندیوں کو کمزور کرنے کی کوشش

ٹرمپ

?️

سچ خبریں: واشنگٹن — وائٹ ہاؤس خاموشی سے کانگریس کے سینیٹرز پر روس کے خلاف پابندیوں کو کمزور کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔
واضح رہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے اور یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، لیکن کانگریس کی جانب سے عائد کردہ پابندیاں ان کے راستے میں رکاوٹ ہیں۔
حکومت کی کوشش ہے کہ جنوبی کیرولائنا کے ریپبلکن سینیٹر لنڈسی گراہم کو روسی پابندیوں کے بل کو نمایاں طور پر نرم کرنے پر راضی کیا جائے۔ وائٹ ہاؤس یوکرین پر مسلسل حملوں کی پاداش میں ماسکو کو سزا دینے کے بجائے، روس کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی پالیسی پر کاربند ہے۔
اس بل کا ایک اہم حصہ، جسے سینیٹ کے 100 اراکین میں سے 80 سے زائد کی حمایت حاصل ہے، روسی اہلکاروں اور اہم شعبوں پر پابندیاں عائد کرنا اور ماسکو کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو بھی سزا دینا ہے۔
ٹرمپ کو خدشہ ہے کہ یہ پابندیاں امریکہ اور روس کے تعلقات کو بہتر بنانے کے ان کے منصوبے کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب وہ یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

علاقائی ممالک کے ساتھ ایران کے بحری اتحاد پر امریکہ کی تشویش

?️ 8 جون 2023سچ خبریں:ایران اور مغربی ایشیائی خطے کے ممالک کے درمیان بحری اتحاد

سعودی عرب کا پیرس میں زیر حراست سعودی شہری کے لیے معاوضے کا مطالبہ

?️ 11 دسمبر 2021سچ خبریں:فرانس میں سعودی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ وہ

ہم امریکہ سے کبھی آمنے سامنے بات نہیں کریں گے

?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں:شمالی کوریا کے رہنما کی بہن نے آج صبح سویرے امریکہ

عمران خان کو 7 روز میں دوبارہ تحریری جواب جمع کروانے کا حکم

?️ 31 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے

وزیر اعظم کا وفاقی سرکاری عمارات و دفاتر اپریل تک شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان

?️ 28 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں تمام سرکاری

جرمن چانسلر کی مقبولیت میں تیزی سے کمی، وجہ؟

?️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں: جرمنی میں کیے جانے والے تازہ ترین سروے سے ظاہر

ایران اور اسرائیل کے درمیان سائبر جنگ پس پردہ جاری ہے: صیہونی اہلکار

?️ 12 جون 2022سچ خبریں:  صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ میر

امریکی صدارتی امیداوار نے اس ملک کی خانہ جنگی کی اصلی وجہ کیوں نہیں بتائی؟

?️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں: 2024کے امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن امیدوار کی جانب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے