?️
سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی سائبر سیکیورٹی کے ایک سینئر عہدہ دار نے کہا کہ اہم امریکی کمپنیوں کو ڈیجیٹل خطرات کی وجہ سے اپنے سائبر دفاع کو مسلسل بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔
وائٹ ہاؤس کے چیف سائبر سیکیورٹی عہدہ دار این نیوبرگر نے کہا کہ ضروری بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے والی اہم امریکی کمپنیوں کو روس سے لاحق ڈیجیٹل خطرات کے پیش نظر اپنی سائبر دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔
نوبرگر نے کہا کہ امریکی حکومت نے حال ہی میں سیکڑوں امریکی کمپنیوں کو خفیہ رپورٹس فراہم کی ہیں جنہیں روسی ہیکرز کے ہاتھوں نشانہ بنایا جا سکتا ہے، یہ انتباہ خطرے سے متعلق معلومات کے ارتقاء پر مبنی ہے،درایں اثنا وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز ایک تحریری بیان بھی جاری کیا جس میں امریکی صدر جو بائیڈن کو متنبہ کیا گیا ہے کہ ماسکو سائبر حملے کر سکتا ہے کیونکہ ہم نے اس پر غیرمعمولی اقتصادی اخراجات عائد کیے ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل، فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن اور یو ایس نیشنل سکیورٹی اینڈ سائبر سیکیورٹی ایجنسی نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ہم نے روس کی طرف سے دفاعی کمپنیوں پر سائبر حملوں کا مشاہدہ کیا ہے، ان حملوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، بیان میں مزید کہا گیا کہ ماسکو نے ان سائبر حملوں کے ذریعے حساس معلومات حاصل کی ہیں۔


مشہور خبریں۔
بلوچستان، خیبر پختونخوا میں سیلاب سے تباہی
?️ 30 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے حکام نے بتایا ہے کہ شدید
جولائی
سینیئر سیٹیزن افراد کو ویکسین لگانے کی مہم 10 مارچ سے شروع
?️ 7 مارچ 2021کراچی {سچ خبریں} کورونا وائرس کی صورتحال کو مانیٹر کرنے کے لیے قائم
مارچ
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے غیر ملکی ’پروپیگنڈے‘ سے نمٹنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات طلب کر لیں
?️ 19 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے وزارت خارجہ
مئی
کویت کا پہلا مصنوعی سیارہ خلا میں کامیابی سے روانہ
?️ 2 جولائی 2021کویت سٹی(سچ خبریں) سائنسی میدان میں کویت نے اہم کامیابی حاصل کرتے
جولائی
سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 17 اکتوبر کی تاریخ مقرر
?️ 9 اکتوبر 2023 اسلام آباد: (سچ خبریں) آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت خصوصی عدالت
اکتوبر
غزہ جنگ میں اب تک کتنے صیہونی فوجی زخمی ہو چکے ہیں؟ صیہونی میڈیا کا انکشاف
?️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی اخبار نے لکھا ہے کہ غزہ میں جنگ کے
دسمبر
غزہ جنگ سے اسرائیلی معیشت کو پہنچنے والا نقصان
?️ 18 جون 2024سچ خبریں: کیلکالسٹ اخبار کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاری میں اسرائیل
جون
صیہونی حکومت کے خلاف ترکی کا کردار
?️ 14 جنوری 2024سچ خبریں:ملزم کی کرسی پر اسرائیلی حکومت؛ یہ عنوان ترکی کے کئی
جنوری