?️
سچ خبریں: سی این این کی رپورٹ کے مطابق، امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے ڈونلڈ ٹرمپ کی نائیجیریا کے خلاف دھمکیوں کے بعد اس ملک کے حوالے سے مختلف ہنگامی حکمت عملی تیار کرنے کی درخواستیں موصول کی ہیں۔
وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع، صدر ٹرمپ کی ہدایت پر، نائیجیریا میں مسیحیوں کے قتل عام کے بہانے اس ملک کے خلاف ممکنہ اقدامات کے اختیارات کا جائزہ لے رہا ہے۔ اس سلسلے کا ہر فیصلہ براہ راست ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کیا جائے گا۔
سی این این کا یہ بھی کہنا تھا کہ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر دھمکیوں کے اظہار کے فوری بعد بعد افریقہ میں تعینات امریکی فوجی کمانڈروں کی ایک نمایاں تعداد کو طلب کر لیا گیا ہے۔
ادھر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے ان دھمکیوں کے رد عمل میں اقوام متحدہ کی تمام رکن ریاستوں سے دوسرے ممالک کے خلاف تشدد یا دھمکیوں سے پرہیز کرنے کی اپیل کی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ کا قومی قرض 39 ٹریلین ڈالر سے زیادہ، نئی تاریخی سطح قائم
?️ 18 مارچ 2026سچ خبریں:امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق اس ملک کا قومی قرض نئی
مارچ
غزہ میں ۲۵۱ صحافیوں کی شہادت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے:حماس
?️ 27 ستمبر 2025غزہ میں ۲۵۱ صحافیوں کی شہادت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف
ستمبر
ٹیکس کے پیسوں سے متعلق فرخ حبیب کا اہم بیان
?️ 6 فروری 2022لاہور (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے
فروری
ایران کا افزودہ یورینیم کسی بھی صورت میں کہیں منتقل نہیں کیا جائے گا: بقائی
?️ 18 اپریل 2026 سچ خبریں:اسماعیل بقائی، ترجمان وزارت خارجہ ایران نے کہا ہے کہ
اپریل
ہزارہ ایکسپریس سانحہ کم وسائل کا شاخسانہ ہے، وزیر ریلوے
?️ 7 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق
اگست
صہیونی فوجیوں کا فلسطینی قیدیوں کے ساتھ غیر اخلاقی سلوک
?️ 15 فروری 2024سچ خبریں:بین الاقوامی معاہدوں میں کہا گیا ہے کہ زیر حراست افراد
فروری
امریکہ کیوبا کے خلاف ناکام حکمت عملی کیوں دہرا رہا ہے؟
?️ 17 جولائی 2026سچ خبریں: مغربی دنیا میں، کیوبا کا معاملہ امریکی پالیسی کے تسلسل
جولائی
ایران جنگ کا خاتمہ اور سلامتی کی ضمانت چاہتا ہے: المیادین
?️ 27 اپریل 2026 سچ خبریں: المیادین کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے
اپریل