🗓️
سچ خبریں:نائجیریا کے شمال مشرقی علاقہ میں داعشی دہشتگردوں کے حملے میں دس افراد ہلاک ہوگئے۔
اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی نائجیریا کی ریاست بورنو میں مسلح افراد نے حملہ کر کے 10 افراد کو ہلاک کر دیا، ہلاک ہونے والے مرد اور عورتیں باما کے قریب گونی کورمی گاؤں میں جلی ہوئی کاروں سے کچرا اٹھا رہے تھے، مقامی ملیشیا کے لیڈروں میں سے ایک باباکورا کولو نے بتایا کہ حملے میں ہلاک ہونے والے 10 افراد کار کا ملبہ اکٹھا کرتے ہوئے دہشت گردوں سے ٹکرا گئے تھے اور دہشت گردوں نے انہیں گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
یاد رہے کہ دہشت گرد گروہوں نے حال ہی میں نائجیریا کی فوج کے لیے جاسوسی کے الزام میں بڑی تعداد میں اس ملک کے شہریوں کو ہلاک کیا ہے،قابل ذکر ہے کہ مغربی افریقہ میں دہشت گرد گروپ داعش جس نے 2016 میں اس علاقہ میں سرگرم دہشتگرد تنظیم بوکو حرام سے علیحدگی اختیار کی تھی، اس وقت شمال مشرقی نائیجیریا میں ایک بڑا خطرہ بن چکی ہے، در ایں اثنا اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 2009 سے اب تک دہشت گرد گروہوں کے پرتشدد حملوں میں 40 ہزار سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں اور تقریباً 20 لاکھ بے گھر ہو چکے ہیں۔
مشہور خبریں۔
چین کا امریکہ کو انتباہ
🗓️ 27 اکتوبر 2021سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ کے اس متنازعہ دعوے پر کہ تائیوان کو
اکتوبر
طالبان کی ملک میں موجودگی کا دعویٰ، بیرسٹر سیف کا خواجہ آصف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
🗓️ 23 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اور طالبان مذاکرات
مارچ
عالمی برادری بھارت کو جارحیت سے روکے، جب بھی مذاکرات ہوں گے کشمیر پر بات ہوگی، پاکستان
🗓️ 16 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور
مئی
حزب اللہ نے حیفا پر میزائل حملہ کرکے اسرائیل کو کیا پیغام دیا ہے؟
🗓️ 13 جون 2024سچ خبریں: غزہ میں صہیونی فوج کی شکست اور اس حکومت کے
جون
سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتوں سے 25 مجرمان کو 10 سال قید بامشقت تک کی سزائیں
🗓️ 21 دسمبر 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو فوجی
دسمبر
یمن بنا اسرائیل کے لیے ایک بڑا مسئلہ
🗓️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے اخبار معاریو نے اپنے ایک مضمون میں
دسمبر
بیٹا مجرم ، باپ منصف؛فیصلہ سب کچھ معاف
🗓️ 2 دسمبر 2024سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے قانونی اختیار کا استعمال کرتے
دسمبر
سپریم کورٹ نے مندر پر حملہ آوروں کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا
🗓️ 6 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار
اگست