ملائیشیا کے اپوزیشن لیڈر وزیراعظم کے عہدے پر فائز

ملائیشیا

?️

سچ خبریں:ملائیشیا میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے ہونے والے پارلیمانی اور غیر فیصلہ کن انتخابات کے پانچ دن دن بعد آخر کار اس جنوب مشرقی ایشیائی ملک کے بادشاہ نے اپوزیشن لیڈر کو نئے وزیراعظم مقرر کر دیا

ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق آج جمعرات کو ملائیشیا کے بادشاہ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ نے اس ملک کے اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم کو نیا وزیراعظم بنانے کا اعلان کر کے تمام سیاسی غیر یقینی صورتحال کو ختم کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کے بادشاہ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ نے اس ملک کے پارلیمانی انتخابات میں حکومت بنانے کے لیے کسی بھی پارٹی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہونے کے پانچ دن بعد اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم کو ملائیشیا کا وزیر اعظم بنا دیا ۔

رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کے شاہی محل کے اعلان کے مطابق انور ابراہیم آج بروز جمعرات ملائیشیا کے بادشاہ کے سامنے اس جنوب مشرقی ایشیائی ملک کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھائیں گے، یاد رہے کہ کئی دنوں کے بعد انور ابراہیم اور ان کے حریف محی الدین یاسین دونوں نے ملائیشیا کے وزیر اعظم بننے کے لیے 222 نشستوں والی پارلیمنٹ میں 112 نشستیں جیتنے کا دعویٰ کیا،تاہم اس ملک کے بادشاہ نے بالآخر انور کو وزیر اعظم منتخب کرکے اس حوالے سے غیر یقینی صورتحال اور قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا۔

یاد رہے کہ ملائیشیا کے پارلیمانی انتخابات میں انور ابرہیم کا اتحاد امید 82 نشستوں کے ساتھ سب سے زیادہ پارلیمانی نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوا اور محی الدین یاسین کے قومی اتحاد نے 73 نشستیں حاصل کیں، لیکن ان میں سے کوئی بھی کم از کم 112 نشستیں حاصل نہیں کر سکا تاکہ وہ تنہا حکومت بنا سکے۔

 

مشہور خبریں۔

بھارتی ریاست بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں

?️ 10 مارچ 2021بنگال (سچ خبریں) بھارتی ریاست بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے

وفاقی بجٹ کے بارے میں وزیر اعظم کا اہم اعتراف

?️ 26 جون 2024سچ خبریں: وزیراعظم شہباز شریف نے اعتراف کیا ہے کہ ہمیں عالمی

پاکستان طالبان سمیت افغانستان کے تمام گروہوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے: وزیر خارجہ

?️ 25 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات

ترک اور شامی فوجیں شمال شام میں صف آراء

?️ 29 اکتوبر 2021سچ خبریں: الوطن شام نے حلب کے شمالی مضافات میں شامی فوج

ملکی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ فیلڈ مارشل

?️ 31 دسمبر 2025راولپنڈی (سچ خبریں) فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم

روس کو تنہا نہیں کیا جا سکتا:پیوٹن

?️ 12 جون 2022سچ خبریں:روسی صدر نے مغرب میں آسمان چھوتی قیمتوں کا ذکر کرتے

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم

?️ 10 اگست 2024سچ خبریں: بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر اور بلوچستان کے دیگر علاقوں

وزیراعظم 2021ء میں سب سے زیادہ سراہے جانے والے افراد کی فہرست میں شامل

?️ 15 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 2021ء میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے