مغربی کنارے میں مسلح تصادم کا تسلسل

مسلح تصادم

?️

سچ خبریں: جنین اور اس کے اطراف کے کئی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے کے بعد آج اتوارکی صبح چجھڑپیں شروع ہوگئیں۔

معا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی طبی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ان جھڑپوں کے بعد تین زخمی فلسطینی نوجوانوں کو جنین کے ابن سینا خصوصی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ 18 سالہ نوجوان کو سینے میں گولی لگی، 20 سالہ نوجوان کی ٹانگ میں اور 27 سالہ نوجوان کو پیٹ میں گولی لگی۔

اس رپورٹ کے تسلسل میں صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جنین کے علاقے وادی بیقین میں موٹر سائیکل سوار فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی۔

اس معاملے کے بعد اسلامی جہاد کی عسکری شاخ سرایا القدس سے وابستہ نابلس بٹالین نے اعلان کیا کہ اس کی افواج صیہونی حکومت کے فوجیوں پر گولیاں برسا رہی ہیں۔
کل ہفتہ کی صبح نابلس کے مغرب میں واقع صہیونی بستی شاوی شمرون میں نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر گولیاں چلائیں گاڑی کو کئی گولیاں لگیں تاہم اس کارروائی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

قدس پریس کی رپورٹ کے مطابق اس کارروائی کے بعد اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہروں نابلس اور رام اللہ صوبوں پر حملہ کیا اور جھڑپیں شروع ہو گئیں۔

فلسطینی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ نابلس کے علاقے دیر شراف میں زہریلی گیسوں کے سانس لینے سے کم از کم دو افراد پلاسٹک کی گولیوں سے زخمی ہوئے اور دس دیگر افراد دم گھٹنے کا شکار ہوئے۔

مشہور خبریں۔

امریکہ اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے، جس مقام سے حملہ ہوگا اسی جگہ جواب دیں گے، ایرانی سفیر

?️ 17 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری

قربانی کے نام پر گروپ میں شامل کرنیوالے مدد گار نہیں شکاری ہوتے ہیں۔ متاثرہ طالبہ

?️ 29 دسمبر 2025کراچی (سچ خبریں) سوشل میڈیا پر دہشت گردی کے لیے بچوں کو

قطر 2022 ورلڈ کپ کے نفرت انگیز

?️ 29 نومبر 2022سچ خبریں:گزشتہ دہائی میں صیہونیوں نے عوامی سفارت کاری اور میڈیا کے

ایران کے تجارت کیلئے مکمل سہولت فراہم کرنے پر شکر گزار ہیں۔ پاکستانی سفیر

?️ 17 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) ایران میں پاکستانی سفیر مدثر علی ٹیپو نے

حزب اللہ اور لبنانی فوج کے اعلیٰ حکام کی ملاقات

?️ 14 دسمبر 2024سچ خبریں: المنار نیٹ ورک نے حزب اللہ کے رابطہ اور مواصلاتی یونٹ

غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف عالمی بغاوت

?️ 9 اکتوبر 2026سچ خبریں: فلسطین کی حمایت کے عالمی اتحاد نے غزہ پر جارحیت

قطر کی شدید تنقید،نتن یاهو کی جنوبی شام میں موجودگی پر عالمی برادری سے اقدام کا مطالبہ

?️ 22 نومبر 2025 قطر کی شدید تنقید، نتن یاهو کی جنوبی شام میں موجودگی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، پیٹرول فی لیٹر 26 روپے 2 پیسے مہنگا

?️ 16 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے