SachKhabrain
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
SachKhabrain
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اصلی صفحہ دنیا

مغربی کنارے میں صیہونیوں کے ہاتھوں وسیع پیمانے پر فلسطینیوں کی گرفتاریاں

اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ رات سے آج صبح ، منگل تک ، فلسطینیوں خاص طور پر حال ہی میں صیہونی جیلوں سے رہا ہونے والے متعدد افراد کو حراست میں لیا۔

مارچ 2, 2021
اندر دنیا
فلسطینیوں
0
تقسیم
29
آراء
Share on FacebookShare on Twitter

سچ خبریں:اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ رات سے آج صبح ، منگل تک ، فلسطینیوں خاص طور پر حال ہی میں صیہونی جیلوں سے رہا ہونے والے متعدد افراد کو حراست میں لیا۔
دنیا الوطن ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ رات سے آج صبح تک مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں 10 افراد کو حراست میں لیا،رپورٹ کے مطابق حراست میں لئے گئے زیادہ تر افراد وہ ہیں جنھیں حال ہی میں اسرائیلی جیلوں سے رہا کیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع نے ویب سائٹ کو بتایا کہ صوبہ رام اللہ میں صیہونیوں نے تیس سالہ مجد جرار،بائیس سالہ سعد زلوم اور انتالیس سالہ محمد سلیمان کنان کے گھروں پر اس وقت چھاپے مارتے ہوئے حملہ کیا جب وہ لوگ سو رہے تھے اور انہیں گرفتار کرلیا ، صہیونیوں نے جبع نامی قصبے میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی ایجنٹوں کے مابین تصادم کے دوران گرفتار کیے جانے والے تین فلسطینیوں کو بھی حراست میں لیا جو حال ہی میں جیل سے رہا ہوئے تھے۔

در ایں اثنا صیہونی فوجیوں نے اریحا شہر میں “لطفی طاہر ملایشہ” نامی ایک فلسطینی شہری کی زدکوب کرنے کے بعد اسے گرفتار کرلیا جبکہ صہیونیوں نے اریحا شہر میں 30 سالہ جوان شادی عبدالرؤف سمیت بیت لحم کے جنوب میں دو دیگر فلسطینی جوانوں کو گرفتار کرلیا ۔

قابل ذکر ہے کہ صیہونیوں فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے فلسطینی شہری طویل عرصے تک بغیر کسی مقدمے کی حراست میں رہتے ہیں جن میں سے کچھ بعض اوقات تین سال تک صیہونی جیلوں رہتے ہیں،یہ ایک ایسا مسئلہ جس ہر عام طور پر فلسطینی عوام بھوک ہڑتالیں یا مظاہرے کرتی ہے پر صیہونیوں کو کوئی پرواہ نہیں ہوتی بلکہ وہ پر امن فلسطینی مظاہرین کے خلاف بھی اپنی درندگی کا ثبوت دیتے ہوئے بے تحاشہ طاقت کا استعمال کرتے ہیں یہاں تک کہ بعض اوقات انھیں براہ راست جنگی گولیوں کا نشانہ بناتے ہیں جس کی بناپر متعدد فلسطینی شہید بھی ہو جاتے ہیں۔

 

Short Link
Copied
ٹیگز: detainedforcesIsraeliPalestiniansprisonsشہیدصیہونیفلسطینیفوجگرفتار

متعلقہ پوسٹس

تل ابیب
دنیا

یوریشیا اور اسلامی ممالک میں اثر و رسوخ پر تل ابیب کی توجہ

مئی 30, 2023
نیٹو
دنیا

ایشیا میں نیٹو کا پہلا دفتر کھولنے پر عالمی مخالفت

مئی 30, 2023
روس
دنیا

روس کے خلاف امریکی سینیٹر کی نئی بیان بازی

مئی 30, 2023

فوج کے ساتھ ہوئے اراضی کے معاہدے میں صدر کی منظوری درکار تھی، وکیل

فوج کے ساتھ ہوئے اراضی کے معاہدے میں صدر کی منظوری درکار تھی، وکیل
مئی 31, 2023
0

لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ بورڈ آف ریونیو کی ممبر کالونیز کے ذریعے گورنر پنجاب...

مزید پڑھیں

اسپیکر گلگت بلتستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

اسپیکر گلگت بلتستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع
مئی 31, 2023
0

اسلام آباد:(سچ خبریں) گلگت بلتستان میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے ایک دھڑے نے اسپیکر اسمبلی کے خلاف ’ڈھائی...

مزید پڑھیں

روس سے سستے تیل کی درآمد سے مصنوعات کی قیمتیں فوری طور پر کم نہیں ہوں گی، مصدق ملک

روس سے سستے تیل کی درآمد سے مصنوعات کی قیمتیں فوری طور پر کم نہیں ہوں گی، مصدق ملک
مئی 31, 2023
0

اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کی درآمد کے...

مزید پڑھیں

پاکستان میں گاڑیاں اور ٹریکٹر بنانے کی فیکٹری لگانے پر غور کر رہے ہیں، وزیر خارجہ بیلاروس

پاکستان میں گاڑیاں اور ٹریکٹر بنانے کی فیکٹری لگانے پر غور کر رہے ہیں، وزیر خارجہ بیلاروس
مئی 31, 2023
0

اسلام آباد:(سچ خبریں) بیلاروس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان میں گاڑیاں اور ٹریکٹر بنانے...

مزید پڑھیں
SachKhabrain

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Follow Us

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • Contact
  • Home
  • Home
  • Home 2
  • Home 3

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?