🗓️
سچ خبریں: عرب میڈیا نے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں ایک مشہور فلسطینی فٹ بال کھلاڑی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد برکات پیر کے روز غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس میں اپنے گھر پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی نہ ہونے کی وجہ سے فلسطینی قومی ٹیم کا والی بال کھلاڑی شہید
یاد رہے کہ بہترین گول مارنے والے اور غزہ کی پٹی کے پہلے کھلاڑی تھے جنہوں نے ایک ٹیم کے لیے 100 گول کیے تھے، انہوں نے مقامی لیگ میں فلسطینی قومی ٹیم اور غزہ فٹ بال کلب کی نمائندگی کی۔
اس 39 سالہ فلسطینی کھلاڑی نے کم از کم 114 گول کیے اور خان یونس کے لیجنڈ کے نام سے مشہور ہوئے کیونکہ وہ طویل عرصے سے خان یونس یوتھ کلب سے وابستہ تھے،وہ مغربی کنارے اور اردن کے کلبوں میں بھی کھیلے۔
مزید پڑھیں: حماس نے فٹ بال کھلاڑی کے شہادت شہادت طلبانہ آپریشن کا خیر مقدم کیا
سرکاری اطلاعات اور اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں 90 فٹ بال کھلاڑیوں سمیت شہید کھلاڑیوں کی تعداد 157 تک پہنچ گئی ہے۔
مشہور خبریں۔
ایران کے اسرائیل پر حملے میں برطانیہ نے کیسے اسرائیل کی مدد کی؟
🗓️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: انگلینڈ نے وعدہ صادق-2 آپریشن کے دوران اسرائیل کو فراہم
اکتوبر
سعودی اتحاد کے یمن سے نکلنے کا وقت آگیا ہے: صنعا
🗓️ 16 مئی 2022سچ خبریں: یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزیر دفاع محمد ناصر
مئی
سینئر امریکی عہدیدار کا بن زائد کے ساتھ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
🗓️ 30 ستمبر 2021سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر نے متحدہ عرب امارات
ستمبر
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری
🗓️ 30 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو
اپریل
شہر ریاض اور جدہ سیلاب میں ڈوبے
🗓️ 30 دسمبر 2022سچ خبریں: سوشل میڈیا صارفین نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں
دسمبر
زراعت کی ترقی کیلئے چین سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے: وزیر خارجہ
🗓️ 12 جون 2021ملتان (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ
جون
ہماری طرف سے بھی کچھ آنے والا ہے؛عراقی حزب اللہ کا صیہونیوں کو پیغام
🗓️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں:عراق کی حزب اللہ بریگیڈز سے منسلک ایک ذریعے نے اعلان
اکتوبر
ٹرمپ کی واپسی سے سب سے زیادہ پریشان کون ہے؟
🗓️ 18 نومبر 2024سچ خبریں: بین الاقوامی امور کے ماہر عباس اصلانی نے ایک نوٹ
نومبر