?️
سچ خبریں: ہزاروں فلسطینی آج ہفتہ کو عید الاضحی کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد اقصیٰ پہنچے۔
وطن کی رپورٹ کے مطابق القدس کے محکمہ اوقاف نے اعلان کیا کہ 150,000 فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں عیدالاضحی کی نماز ادا کی۔
فلسطینی آج صبح سویرے اپنے اہل خانہ کے ساتھ مسجد اقصیٰ پہنچے تو اس مقدس مقام کے ہال کھچا کھچ بھر گئے۔
اس موقع پر اسرائیلی پولیس کے دستے یروشلم کے پرانے حصے کے ارد گرد تعینات تھے۔
سعودی عرب نے کچھ دیگر ممالک کے ساتھ جمعرات 30 جون 2022 کو ذوالحجہ 1443 کا پہلا دن قرار دیا اور آج ان ممالک میں عید الاضحیٰ ہے۔
ایران میں آج عرفہ ہے اور کل عید الاضحیٰ ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسلام آباد: بی این پی-مینگل کے رہنماؤں اختر لانگو، شفیع محمد کی ضمانت منظور
?️ 5 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے سینیٹ ہال
نومبر
اسرائیلی وزیر خارجہ کی بیٹی نے اپنے والد کے موقف سے کیا برأت کا اعلان
?️ 5 جولائی 2025سچ خبریں: ہبری زبان کے خبری پلیٹ فارم ‘کیپا’ نے ‘الونا ساعر’
جولائی
ٹرمپ کی رہائش گاہ سے ملنے والی دستاویزات کا سعودی ایٹمی پروگرام میں کیا تعلق ہے؟
?️ 15 اگست 2022سچ خبریں:متعدد امریکی صحافیوں نے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ کی رہائش گاہ
اگست
فلسطینیوں کے لیے روشن مسقبل کی نوید
?️ 24 جون 2023سچ خبریں:ایران کے سپرم لیڈر امام خامنہ ای نے 31 جون کو
جون
نبطیہ پر صیہونی حملہ اور تین منزلہ عمارت کی تباہی
?️ 6 ستمبر 2026سچ خبریں: صہیونی حکومت نے جنوب لبنان میں تجاوزات اور ملکی بنیادی
ستمبر
عرب حکومتیں اقتدار میں رہنے کے لیے مغرب اور امریکہ کو رشوت دیتی ہیں : یمن
?️ 27 اکتوبر 2026سچ خبریں: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے مشیر محمد طاہر انعم
اکتوبر
انتخابات میں نیتن یاہو کے اتحاد کی شکست
?️ 3 ستمبر 2023سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں میں تازہ ترین رائے شماری کے نتائج شائع
ستمبر
اسرائیلی صحافی کا اعتراف: ایران نہ صرف گر کر بکھر گیا، بلکہ مضبوط ہو کر مذاکرات میں بیٹھا
?️ 12 اپریل 2026 سچ خبریں: ایک اسرائیلی صحافی اور میڈیا کارکن نے ایران اور
اپریل