?️
سچ خبریں:یمنی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات فرانس کے ساتھ ہونے والے اربوں ڈالر کے اسلحہ کے معاہدے کی رقم ادا کرنے کے لیے یمن کے قدرتی ذخائر کو لوٹ رہا ہے۔
الاخبار الیمنیہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات فرانس کے ساتھ ہوئے اربوں ڈالر کے اسلحے کے سودے کی ادائگی کی غرض سے یمن کے توانائی کے ذخائر کو لوٹ رہا ہے، اس سودے کا مقصد یمن کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں تھوپی گئی تباہ کن جنگ میں ابو ظہبی کی فضائیہ کو مضبوط بنانا ہے۔
ویب سائٹ نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے رپورٹ دی کہ یمن میں فرانس کے سفیر جان میری سافا نے اس ملک کےجنوبی صوبے شبوہ میں سنیچر کے روز متحدہ عرب امارات کے اتحادی قبائل کے سرداروں سے ملاقات کی تاکہ اس علاقے میں ابو ظہبی کے ساتھ ہوئے سودے کے تحت ایل این جی گیس کی پیداوار کا عمل شروع کرسکے۔
رپورٹ کے مطابق، فرانسیسی سفیر کی یہ ملاقات، بلہاف ایل این جی تنصیبات میں پروڈکشن شروع کرنے کے عمل پر مرکوز تھی، یادرہے کہ ان تنصیبات کے 50 فی صد سے زیادہ حصص، فرانسیسی تیل کمپنی ٹوٹل انرجیز ایس ای کے پاس ہیں۔
مشہور خبریں۔
آئندہ امریکی صدارتی انتخابات میں دو خواتین کو برتری حاصل
?️ 28 نومبر 2021سچ خبریں: امریکہ میں بائیڈن کی پوزیشن روز بروز کمزور ہوتی جا
نومبر
سعودی اتحاد کے ہاتھوں اب تک 3000 سے زائد یمنی بچے شہید
?️ 7 جون 2022سچ خبریں:یمنی عوام کے خلاف مسلط کردہ سعودی اتحاد کی جنگ میں
جون
شاباک کے حالات ابتر ہیں: صہیونی حکام
?️ 2 اپریل 2025سچ خبریں: واللا نیوز کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کی جانب
اپریل
اسرائیل کے اقدامات صدی کی بربریت
?️ 29 دسمبر 2023سچ خبریں:مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی نمائندہ
دسمبر
خلیل الرحمٰن قمر کا ہمایوں سعید کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا عندیہ
?️ 13 جون 2025کراچی: (سچ خبریں) معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ
جون
راولپنڈی میں سیلابی صورتحال؛ وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
?️ 17 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) راولپنڈی میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال کے
جولائی
بیروت میں لاکھوں افراد کا انسانی طوفان؛ شہدائے مقاومت کے ساتھ تجدید عہد
?️ 27 فروری 2025سچ خبریں:سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تاریخی تشییع
فروری
حکومت سندھ کا کراچی میں ’پلاسٹک کی سڑکیں‘ بنانے کا منصوبہ
?️ 22 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) حکومت سندھ کراچی میں ’پلاسٹک کی سڑکیں‘ بنانے پر
اکتوبر