?️
سچ خبریں:علی باقری، نائب سیکرٹری اعلیٰ قومی سلامتی کونسل نے کہا کہ امریکہ کی یک طرفہ سوچ سے ہٹ کر آزاد ممالک کو اکٹھا کرنے کا روسی اقدام، عالمی امن اور استحکام کے قیام کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران اور روس کی شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس گروپ میں بیک وقت رکنیت نے سیاسی، فوجی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایک بہترین راہداری فراہم کی ہے۔
باقری نے اس بات پر زور دیا کہ ان مذاکرات کا مقصد آزاد ممالک کی سلامتی کا تحفظ اور امریکا کی خواہشات اور استبداد کو دوسری قوموں پر مسلط کیے جانے سے روکنا ہے۔
نائب سیکرٹری اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے مطابق، اس اجلاس کے موقع پر دوطرفہ ملاقاتیں آزاد ممالک کے نقطہ ہائے نظر کو قریب لانے اور ان کی قومی خودمختاری کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کریں گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عمران ریاض کیس: درست سمت میں ہیں، 10 سے 15 روز میں اچھی خبر دیں گے، آئی جی پنجاب
?️ 13 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) پنجاب ڈاکٹر
ستمبر
ایران کو امریکہ کے انتباہی پیغام کی ان کہی کہانی
?️ 7 فروری 2024سچ خبریں: کرمان میں دہشت گردانہ حملے سے قبل ایران کو امریکی
فروری
سندھ حکومت نے نویں سے 12ویں جماعت کے طلباء ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا
?️ 31 اگست 2021سندھ(سچ خبریں) سندھ حکومت نے نویں سے 12ویں جماعت کے طلبا کو
اگست
جنوبی افریقہ ٹیم کو قابو کرنے کے لئے سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا مشورہ
?️ 3 فروری 2021سابق ٹیسٹ کرکٹرسعید اجمل نے پنڈی ٹیسٹ میں اسپن وکٹ کے ذریعے
فروری
ہماری حکومت نے قرضوں کی ادائگی میں ریکارڈ قائم کیا ہے: وزیراعظم
?️ 18 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کی
فروری
صومالیہ میں الشباب کا بڑا حملہ، متعدد فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے
?️ 3 اپریل 2021صومالیہ (سچ خبریں) صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب نے فوجی اڈوں
اپریل
ایسی فوج جو صحافیوں پر بھی براہ راست گولی چلاتی ہے
?️ 25 جولائی 2023سچ خبریں: گزشتہ 22 سالوں میں صرف مغربی کنارے میں کم از
جولائی
چینی میزائل میں مریکی پاور سسٹم کو غیر فعال کر نے کی صلاحیت
?️ 13 اکتوبر 2021سچ خبریں: ایک تجزیاتی ویب سائٹ نے حال ہی میں ایک چینی
اکتوبر