?️
سچ خبریں:لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر سکیورٹی افسران نے جون کے آخر سے اگست کے آخر تک برطانیہ میں موسم گرما کی ہڑتالوں کے نئے دور کو شروع کرنے کے لیے 31 دنوں تک ہڑتال کی کال دی ہے۔
لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر تعینات سکیورٹی افسران نے جون کے آخر سے اگست کے آخر تک برطانیہ میں موسم گرما کی ہڑتالوں کے نئے دور کو شروع کرنے کے لیے 31 دنوں تک ہڑتال کی کال دی جس کے باعث پروازوں میں تاخیر اور منسوخی ہوگی نیز ہوائی اڈے پر مسافروں کی لمبی قطاریں لگیں گی۔
ایسوسی ایٹڈ پریسخبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یونائٹڈ ٹریڈ یونین 24 جون سے 27 اگست کے عرصے میں 31 روزہ ہڑتال کا اہتمام کر رہی ہے جس میں 2000 سے زائد سکیورٹی افسران شریک ہوں گے ۔
پیش گوئی کی گئی ہے کہ کئی مشہور ایئر لائنز کی پروازیں جن میں برٹش ایئرویز، ،ورجن ،ایمریٹس ،قطر ،یونائیٹڈ ، ڈیلٹا اور امریکن ائر لائنز کی پروازوں میں خلل پڑے گا۔
یونائیٹڈ ٹریڈ یونین نے اعلان کیا کہ اس یونین کے ملازمین نے10.1 فیصد تنخواہ میں اضافے کی پیشکش کو مسترد کر دیا جو افراط زر کی شرح سے کم ہے۔
واضح رہے کہ یونین کا کہنا ہے کہ کارکنوں کی تنخواہوں کو لے کر ہیتھرو ہوائی اڈے کے عہدیداروں کے درمیان شدید اختلاف پایا جاتا ہے،اس یونین کی جانب سے کی گئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ 2017 سے ہیتھرو ایئرپورٹ کے ملازمین کی اوسط تنخواہ میں 24 فیصد کمی آئی ہے۔
مشہور خبریں۔
اصلاحات کے لیے ہم اپوزیشن کی تجاویز کا خیرمقدم کریں گے
?️ 18 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے
نومبر
صیہونیوں کا فلسطینیوں کے سامنے اپنی بے بسی کا اعتراف
?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اس حکومت کے ایک فوجی
ستمبر
میرے شوہر ہندو نہیں، مدیحہ امام کی ایک بار پھر وضاحت
?️ 4 جون 2024کراچی: (سچ خبریں) گزشتہ برس مئی میں غیر ملکی شخص سے شادی
جون
فلسطینی قیدیوں کی آزادی؛ حتمی فتح کا پیش خیمہ
?️ 4 فروری 2025سچ خبریں:فلسطینی قیدیوں کی آزادی وہ مسئلہ ہے جس پر تمام فلسطینی
فروری
مونس الٰہی کے بیان نے شکوک و شبہات کھڑے کردیے.
?️ 3 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ چوہدری
دسمبر
غزہ جنگ کی مساوات کو تبدیل کرنا؛ امریکہ حماس سے مذاکرات پر کیوں مجبور ہوا؟
?️ 13 مئی 2025سچ خبریں: امریکہ جو کہ غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل
مئی
کیا اسرائیل کو 7 اکتوبر سے پہلے حماس کے منصوبے کا علم تھا ؟
?️ 18 جون 2024سچ خبریں: واللا نیوز کے مطابق اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس سروسز
جون
وقت آگیا ہے پاک-چین دوستی مزید مستحکم کی جائے، انوار الحق کاکڑ
?️ 20 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا
اکتوبر