لبنان میں صیہونی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری

جنگ بندی

?️

سچ خبریں: صیہونی حکومت نے جنوب لبنان کے مختلف علاقوں کے خلاف اپنی حملوں کی ایک نئی لہر شروع کردی ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق، اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں اور ڈرونز نے ضلع بنت جبیل کے برعشیت علاقے کے ساتھ ساتھ النبطیہ الفوقا کے علاقے کو بھی شدید بمباری کا نشانہ بنایا۔
اسی دوران، بیت یاحون کے علاقے میں زبردست دھماکوں کی اطلاعات ہیں، جس کے فوری بعد صیہونی حکومت کی زمینی افواج نے اس علاقے میں وسیع پیمانے پر معائنہ اور فائرنگ کی کارروائی کی۔
ان پیش رفتوں کے ایک اور حصے میں، المیادین کے نامہ نگار نے تصدیق کی کہ قبضہ کار افواج نے قصبہ کونین میں ٹارگٹڈ دھماکوں کی کارروائی انجام دی ہے۔

مشہور خبریں۔

فلسطینی شہری کے ہاتھوں2 صیہونی پولیس اہلکار زخمی

?️ 7 اپریل 2022سچ خبریںصیہونی مظالم سے تنگ آکر ایک فلسطینی نوجوان نے صیہونی پولیس

راکٹ حملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، دشمن بہانے تراش رہا ہے:حزب اللہ  

?️ 23 مارچ 2025 سچ خبریں:حزب اللہ نے جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی

اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت

?️ 13 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب

اسحاق ڈار کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، دہشتگردی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

?️ 25 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے

مہنگائی ایک عالمی مسئلہ ہے تاہم پاکستان کا شمار اب بھی دنیا کے سستے ترین ممالک کی فہرست میں:عمران خان

?️ 7 مارچ 2022(سچ خبریں)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی ایک عالمی

آؤ مل کر افغانستان کوبنائیں؛ حامد کرزئی کا تمام افغانوں سے خطاب

?️ 4 دسمبر 2021سچ خبریں:افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے تمام نسلوں سے تعلق

صیہونی حکومت کو نیا دھچکا

?️ 18 ستمبر 2023سچ خبریں:یہودیوں کے نئے سال کے موقع پر شائع ہونے والے اعدادوشمار

ایران کے خلاف جنگ پر عالمی میڈیا کا ردعمل

?️ 25 مئی 2026سچ خبریں:ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ پر عالمی میڈیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے