?️
سچ خبریں: قرقیزستان کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری میرات ایمانکولوف کا کہنا ہے کہ تین پارلیمانی امیدواروں کو پرتشدد حکومتی بغاوت کی منصوبہ بندی کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
قرقیزستان کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری میرات ایمانکولوف کا کہنا ہے کہ تین پارلیمانی امیدواروں کو پرتشدد حکومتی بغاوت کی منصوبہ بندی کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
اس سے قبل جمعے کوقرقیزستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے اطلاع دی تھی کہ تنظیم اور وزارت داخلہ نے ایک مجرم گروہ کی طرف سے طاقت کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کرنے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔
کمیٹی کے مطابق افراد کے ایک گروپ کی طرف سے مجرمانہ سرگرمیوں کے پختہ ثبوت موجود ہیں جو انتخابات کے بعد ملک کی سماجی و سیاسی صورتحال کو غیر مستحکم کرنے اور اقتدار پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تفتیش کاروں کے مطابق اس گروپ میں ارکان پارلیمنٹ اور سابق اعلیٰ عہدے دار شامل تھے۔


مشہور خبریں۔
آئی پی پیزکیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل، پاور پلانٹس میں اضافی منافع خوری کی نشاندہی
?️ 1 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز ( آئی پی پیز)کے خلاف
ستمبر
پینٹاگون نے شام سے روسی افواج کے کچھ حصے کی یوکرین منتقلی کا دعویٰ کیا
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں: ڈونباس کے علاقے میں روس کے خصوصی فوجی آپریشن کے
مئی
ہر فلسطینی جنگجو ایک نیا سنوار ہے: اسرائیل
?️ 2 مارچ 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 12 نے اس حوالے سے اپنی ایک
مارچ
برازیل کے اسمارٹ ہسپتال سے روس اور چین کی سائنسی بحری مہم
?️ 29 جولائی 2025سچ خبریں: دنیا کے رہنماؤں نے روس کے آمور علاقے میں مسافر طیارے
جولائی
امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ ایک بار پھر ’ٹک ٹاک‘ خریدنے کی دوڑ میں شامل
?️ 29 جنوری 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ
جنوری
اتفاق کرتا ہوں، ہمیں اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت کا سامنا نہیں کرنا پڑا، رہنما مسلم لیگ (ن)
?️ 23 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) رہنما مسلم لیگ (ن) اور قومی اسمبلی کی
اکتوبر
شام میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ
?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں:شامی صوبے دیر الزور کی العمر آئل فیلڈ کے قریب واقع
جنوری
مقامی تاجروں، سول سوسائٹی کے ارکان نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں ترقی کے بھارتی دعوؤں کو مسترد کردیا
?️ 16 مارچ 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
مارچ