?️
سچ خبریں: فلسطینی نوجوانوں نے اتوار کی شب نابلس کے جنوب میں واقع قصبے بیتا میں جبل صبیح کے وتر بیس پر حملہ کیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ فلسطینی نوجوانوں نے جبل صبیح میں ایک چوکی کو نشانہ بنایا۔
اس فائرنگ کے بعد صیہونی غاصبوں نے اپنی افواج کو تعینات کر دیا۔
جبل صبیح کے علاقے پر حال ہی میں متعدد بار گولیوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ اس علاقے میں قابضین مستقل طور پر موجود ہیں۔ نابلس کے جنوب میں واقع قصبے بیتا کے داخلی دروازے پر فلسطینی نوجوانوں اور قابض صہیونی فوج کے درمیان تقریباً روزانہ ہی پرتشدد جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔
فلسطینی نوجوانوں نے مغربی کنارے میں بیت لحم کے جنوب میں آباد کاروں کی گاڑیوں پر بھی حملہ کیا۔ فلسطینی نوجوانوں نے فلسطینی اراضی پر تعمیر کی گئی بستیوں پر مولوتوف کاک ٹیل بھی پھینکے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
20 میٹر سرنگ کی جگہ محض ایک میٹر گڑھا دریافت
?️ 23 اپریل 2025سچ خبریں: گزشتہ روز عبرانی میڈیا نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی فوج
اپریل
مولانا فضل الرحمن، یوسف رضا گیلانی کی جیت نے ثابت کر دیا وزیراعظم اکثریت کھوچکے
?️ 3 مارچ 2021اسلام آباد {سچ خبریں} پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان
مارچ
آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی پہلی قسط پاکستان کو موصول ہوگئی، اسحٰق ڈار
?️ 13 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی
جولائی
خارجہ پالیسی میں ٹرمپ اور بے نتیجہ کوششیں
?️ 6 ستمبر 2025سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کے پہلے سات مہینوں
ستمبر
یمن میں امریکی جارحیت کے اہداف
?️ 4 فروری 2024سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اتوار کو ایک بیان
فروری
غزہ میں جاری جنگ سے اسرائیل کو سینکڑوں ارب ڈالر کا نقصان
?️ 6 ستمبر 2025سچ خبریں: صیہونی تجزیہ کار رامی یادور نے خبری ویب سائٹ نیوز
ستمبر
مقبوضہ جموں وکشمیر: قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
?️ 2 مئی 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر
مئی
آڈیو لیکس سامنے آنے کا سلسلہ جاری، پی ٹی آئی کا ایک بار پھر تحقیقات کا مطالبہ
?️ 24 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان میں معروف شخصیات کی مبینہ طور پر نجی
اپریل