?️
سچ خبریں: القسام کے مجاہدین نے غزہ کی پٹی میں صیہونی فوج کے ساتھ لڑائی کے تازہ ترین دور میں صیہونی اہلکاروں کا ایک جہاز تباہ کر دیا۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حماس کی عسکری شاخ کی شہید عزالدین القسام بٹالینز نے آج طوفان الاقصیٰ کی لڑائی کے 93ویں دن ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے یاسین 105 میزائل سے صیہونی فوج کی ایک بکتربند گاڑی کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے جس میں تقریباً 11 فوجی اہلکار سوار تھے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ جنگ میں ہمیشہ کے لیے معذور ہونے والے صیہونی فوجی
دوسری جانب حماس کی عسکری ونگ کی القسام بٹالینز نے المغازی کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج اور فوجی ساز و سامان کو بھاری مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں: اسرائیلی فوج کامیابی کے بغیر غزہ چھوڑنے پر مجبور ہوگی: برگمین
درایں اثنا طوفان الاقصیٰ کی جنگ کے 92ویں دن، القسام کے مجاہدین نے 8 صیہونی بکتر بند گاڑیوں کو مکمل اور جزوی طور پر تباہ کرنے اور 28 اسرائیلی افسروں اور فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعلان کیا جبکہ صیہونی حکام نے اس بارے میں ابھی تک کچھ نہیں کہا، یاد رہے کہ صیہونی غزہ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کے اصلی اعداوشمار کبھی بیان نہیں کرتے۔


مشہور خبریں۔
ووٹ کی دوبارہ گنتی میں بھی ن لیگ کو شکست ہو گئی
?️ 9 مئی 2021کراچی (سچ خبریں) این اے 249 ضمنی الیکشن کے ووٹوں کی دوبارہ
مئی
نیتن یاہو اپنی رہائش گاہ کی سیکیورٹی بڑھانے کے لیے 2 ملین شیکل کے خواہاں
?️ 29 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 12 نے خبر دی ہے کہ وزیر
اکتوبر
صیہونی حکومت کے لیے الاقصی طوفان کے نتائج
?️ 7 اکتوبر 2024سچ خبریں: الاقصیٰ طوفان – صیہونی حکومت کی تاریخ کے سب سے اہم
اکتوبر
امریکہ کی بحیرہ احمر میں مہم جوئی بے سود، اسلحہ خانہ شدید متاثر
?️ 15 مئی 2025سچ خبریں:امریکہ کے وزیر نیوی نے انکشاف کیا ہے کہ بحیرہ احمر
مئی
وزیر اعظم شہباز شریف کا سیلاب متاثرین سے خطاب
?️ 5 اگست 2022ڈی جی خان: (سچ خبریں)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
اگست
امدادی کارکنوں کو قتل کرنے کی نئی تفصیلات
?️ 8 اپریل 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں امدادی کارکنوں
اپریل
مرکزی بینک کے اقدامات کے باوجود اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے مہنگا
?️ 5 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر
جون
امریکی یونیورسٹی کا اسرائیل کے خلاف تاریخی اقدام
?️ 14 مئی 2024سچ خبریں: صیہونیوں کے خلاف طلبہ کے احتجاج کی گرجدار لہریں تقریباً پورے
مئی