?️
سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی مجاہدین نے جنین شہر میں اسرائیلی فوجی گاڑی پر فائرنگ کی۔
فلسطین ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق منگل کو فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی فوجی گاڑی پر فائرنگ کی، رپورٹ کے مطابق فلسطینی میڈیا نے بتایا ہے کہ فائرنگ کی یہ کارروائی جنین شہر کے قریب صہیونی فوجی گاڑی کے خلاف پیش آئی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار فلسطینی مجاہدین نے صہیونی فوجی گاڑی پر گولیاں برسائیں اور موقع سے فرار ہوگئے، ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ سے فوجی گاڑی کو نقصان پہنچا، تاہم صہیونی حکام نے ابھی تک اس واقعے کی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فلسطینی مجاہدین کا صیہونیوں کو نیا جھٹکا
?️ 21 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی اخبار نے آج شمالی غزہ کے علاقوں میں مزاحمتی
دسمبر
اقوام متحدہ کا ایران اور امریکہ کے غیرمستقیم مذاکرات پر ردعمل
?️ 7 فروری 2026 سچ خبریں: اقوام متحدہ نے جمعہ کی شام عمان میں ایران
فروری
بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو آنے سے حکومت کیوں روکے گی۔ خواجہ آصف
?️ 30 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے
جولائی
ہماری حکومت بھارت سے دوستانہ تعلقات کی خواہشمند ہے: وزیر خارجہ
?️ 4 اپریل 2021ملتان(سچ خبریں)وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت
اپریل
چیف جسٹس نے ججز کے تبادلوں پر رضامندی ظاہر کی تھی، رجسٹرار سپریم کورٹ
?️ 19 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر اور سنیارٹی کیس
اپریل
منصوبے کے تحت اسلام آباد ہائیکورٹ پر قبضے کیلئے جج ٹرانسفر کیے گئے. منیراے ملک
?️ 30 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں اسلام آباد
اپریل
غزہ میں صہیونیوں کے جرائم کے خلاف آسٹریلیا کی گرین پارٹی کا اعتراض
?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: غزہ میں ہونے والے ہولناک انسانی جرائم میں بچوں کو
جولائی
آبنائے ہرمز سے غیر مشروط گزرنے کا اہم مسئلہ
?️ 19 اپریل 2026 سچ خبریں:یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ریمارکس کے
اپریل