فلسطینی اسیر غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال کے لئے تیار

فلسطینی

?️

سچ خبریں:  اسلامی مقاومتی تحریک حماس کے سینئر رکن اسماعیل رضوان نے فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی جیلوں میں ان کی حالت زار کے بارے میں بات کی۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی مقاومتی تحریک حماس کے ایک سینئر رکن نے فلسطینی قیدیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جابرانہ اقدامات میں شدت کا ذکر کرتے ہوئے کہا: فلسطینی اسیران غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال کی تیاری کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا  کہ فلسطینی مقاومت، قیدیوں کی حمایت کرتی ہے اور قابضین کو قیدیوں کی جان بچانے کا ذمہ دار ٹھہراتی ہے۔ فلسطینی عہدیدار نے اپنی تقریر کے ایک اور حصے میں بعض عرب ممالک اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی مذمت کی۔

رضوان نے اس سلسلے میں کہا کہ تعلقات کا معمول پر آنا ان لوگوں کے لیے خطرناک ہے جو اس طرح کا راستہ اختیار کرتے ہیں۔ اگر بعض عرب ممالک صیہونیوں کے ساتھ تعلقات معمول پر نہ لاتے تو اب تل ابیب فلسطینی قیدیوں پر حملہ کرنے کی جرأت نہ کرتا۔

مشہور خبریں۔

خالی ٹینکر کو نشانہ بنائے جانے کا صیہونیوں کا ڈھونگ؛اغراض و مقاصد

?️ 4 اگست 2021سچ خبریں:ایک تجزیہ ہے کہ صہیونیوں نے خلیج فارس میں ایک مربوط

یمنی دارالحکومت پر جارح سعودی اتحاد کے شدید حملے

?️ 9 دسمبر 2021سچ خبریں:سعودی جارح اتحاد کے ترجمان نے صنعا کے مختلف علاقوں پر

ٹرمپ اور جن پنگ کے درمیان ملاقات کا امکان بڑھا

?️ 12 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی

غزہ میں غذائی بحران: خاندانوں کو دن میں صرف ایک وقت کا کھانا میسر

?️ 8 جولائی 2025سچ خبریں: ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ

ٹرمپ کا منصوبہ خطے کو تباہ کرنے کا نسخہ ہے: زیاد النخالہ

?️ 30 ستمبر 2025سچ خبریں: جہاد اسلامی فلسطین کی تحریک کے سیکرٹری جنرل، زیاد النخالہ نے

منگنی ختم کرنے کا فیصلہ میرا تھا لیکن معاملہ غلط طریقے سے حل ہوا، آئمہ بیگ

?️ 26 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) گلوکارہ آئمہ بیگ نے اداکار شہباز شگری سے منگنی

پی ٹی آئی کے لیے نقصان دہ لوگوں کے ساتھ کیا کیا گیا؟ حامد خان کی زبانی

?️ 29 جولائی 2024سچ خبریں: پی ٹی آئی کے رہنما حامد خان نے کہا ہے

بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کیلئے غیر ملکی وفود اسلام آباد پہنچ گئے

?️ 10 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے