🗓️
سچ خبریں:صیہونی جنرل جنرل ابینوعم امونه نے صیہونی فوجیوں کے ایک اجتماع میں نہتے فلسطینیوں کے قتل پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کو مارو اور مزے کرو۔
القدس العربی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی جنرل ابینوعم امونه نے اپنے ماتخت کے سپاہیوں کو فلسطینی عوام پر حملہ کرنے کے لیے روانہ ہونے سے پہلے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فرار ہونے والے فلسطینیوں کو مار ڈالو۔
صیہونی جنرل نے اس حکومت کے سپاہیوں سے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ تم اچھی طرح جانتے ہو کہ تم جنگجو افواج ہو، اس لیے فلسطینیوں کو اس وقت بھی مارو جب وہ بھاگ رہے ہوں اور مزے کرو ، میں تمہاری کامیابی کا خواہاں ہوں، اپنی تقریر کے دوران صہیونی جنرل نے صہیونی فوجیوں کو فلسطینیوں کے قتل عام کرنے کی ترغیب دلائی۔
واضح رہے کہ صیہونیوں کی نسل پرستی اور فلسطینی عوام کے خلاف ان کے جرائم اس قدر عیاں ہو چکے ہیں کہ حال ہی میں عالمی حلقوں نے بھی اس حکومت پر کھل کر تنقید کی ہے، 2022 کے آغاز میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے 280 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ میں فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز اور انسانیت کے خلاف جرائم کی وجہ سے صیہونی حکومت کو واضح طور پر نسل پرست حکومت قرار دیا جس کا عنوان تھا اسرائیل کی نسل پرست حکومت۔
مشہور خبریں۔
کیا امریکہ یوکرین کی جنگ ختم کر سکتا ہے ؟
🗓️ 6 نومبر 2023سچ خبریں:یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
نومبر
عاشورہ کے دوران موبائل سروس حسب ضرورت بند کرنے کی ہدایت
🗓️ 17 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرداخلہ شیخ رشید نے محرام الحرام میں سکیورٹی
اگست
حماس نے کہاں کہاں صیہونیوں کی ناک رگڑی؛فوجی امور کے معروف ماہر کی زبانی
🗓️ 1 مارچ 2025 سچ خبریں:فوجی امور کے معروف ماہر بریگیڈیئر جنرل فایز الدویری نے
مارچ
یمن کی سرزمین پر امریکہ اور انگلستان کی نئی جارحیت
🗓️ 18 جنوری 2024سچ خبریں:خبر رساں ذرائع نے یمن کے مختلف صوبوں میں امریکہ اور
جنوری
’48 گھنٹے بعد بھی چل نہیں پارہی‘، سرجری کے بعد عائشہ عمر کا پہلا ویڈیو پیغام
🗓️ 18 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) حال ہی میں پیچیدہ سرجری سے گزرنے والی اداکارہ
مارچ
اسرائیل کی معیشت پر الاقصی طوفان کے تباہ کن نتائج
🗓️ 7 فروری 2024سچ خبریں:الاقصیٰ طوفانی جنگ کو 120 سے زائد دن گزرنے کے ساتھ
فروری
لندن کے ہزاروں شہری مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر
🗓️ 19 جون 2022سچ خبریں: ہزاروں برطانوی افراد نے ہفتے کے روز وسطی لندن میں
جون
کراچی: گلشن اقبال میں اومیکرون کی تصدیق، لاک ڈاؤن نافذ
🗓️ 1 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) شہر قائد میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد
جنوری