?️
سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی ریجیم نے غزہ کے باشندوں کو منتقل کرنے کے لیے 6 ممالک کے ساتھ رائے زنی کی ہے، جن میں شام، لیبیا، صومالیہ اور جنوبی سوڈان شامل ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اب تک ان مشاورتوں کا کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آیا۔
اس سے قبل ایسوسی ایٹڈ پریس (AP) نے بھی اطلاع دی تھی کہ صہیونی ریجیم مشرقی افریقہ کے بحران زدہ ملک جنوبی سوڈان کے ساتھ غزہ کے باشندوں کو وہاں منتقل کرنے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے۔ ماہرین اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس اقدام کو جبری بے دخل کرنے کی کوشش اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں۔
دوسری جانب جنوبی سوڈان نے ایسی اطلاعات کو مسترد کر دیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شام میں دہشت گردی کی جنگ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام
?️ 28 ستمبر 2022سچ خبریں: شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے اس بات پر
ستمبر
عرب ملک میں دنیا کی سب سے بڑی جوہری تنصیبات کے تعمیراتی منصوبے کا آغاز
?️ 6 اپریل 2025 سچ خبریں:روسی جوہری توانائی کمپنی روز اٹوم کے سربراہ نے اعلان
اپریل
ایران پاکستان تعلقات پر ایک نظر
?️ 5 اگست 2023حسین امیرعبداللہیان، وزیر خارجہ، جو پاکستان کے اعلیٰ حکام سے بات کرنے
اگست
آگ سے کھیلنا بند کرؤ:شام کا صیہونیوں کو انتباہ
?️ 7 ستمبر 2022سچ خبریں:حال ہی میں شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کا دائرہ
ستمبر
بحرین کے درجنوں سیاسی قیدی کورونا سے متاثر
?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں:بحرینی جیل انتظامیہ اور وزارت داخلہ کی لاپرواہی سے طویل قید
جنوری
اقوام متحدہ کا الفاشر میں منظم قتل و غارت کی تحقیقات کا عہد
?️ 20 نومبر 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور کے نائب سیکرٹری
نومبر
پاکستان ایران کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات کیلئے پرعزم ہے.شہبازشریف
?️ 1 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان اور ایران کے
ستمبر
صیہونی حکومت کی ناکامی ناقابل تلافی کیوں ہے؟
?️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں:عرب 48 نیوز کے مطابق 7 اکتوبر کو حماس اور فلسطینی
اکتوبر