?️
سچ خبریں: غزہ میڈیکل ریلیف کی تنظیم کے ڈائریکٹر بسام الزقوت نے الجزیرہ کے ساتھ گفتگو میں غزہ کے بے گھر افراد میں بیماریوں کے وسیع پھیلاؤ کے حوالے سے سنگین انتباہ جاری کیا ہے۔
انہوں نے بے گھر افراد میں متعدی بیماریوں کے تیزی سے پھیلاؤ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہیضہ اور پولیو جیسی مہلک بیماریاں تشویشناک حد تک پھیل رہی ہیں۔
بسام الزقوت نے طبی سہولیات اور سازوسامان کی شدید قلت پر زور دیتے ہوئے واضح کیا کہ یہ کمیوبیاں روز بروز بڑھتی ہوئی بیماریوں کے خلاف جنگ میں ایک بڑی رکاوٹ بن رہی ہیں۔
انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ صہیونی ریاست غزہ پٹی میں بنیادی طبی سازوسامان اور ادویات کی رسائی بھی روک رہی ہے، جس سے صحت اور طبی خدمات کی صورتحال مکمل بحران تک پہنچ چکی ہے۔
یہ انکشافات اس وقت سامنے آئے ہیں جب صہیونی ریاست کی اشغالی فوج نے خان یونس کے مشرقی علاقے میں فائر بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے توپ خانے سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہو گئے جن میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
لاوروف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو اپنے فرائض کے بارے میں یاددہانی
?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں: ایک انٹرویو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف
ستمبر
اسرائیل کی دہشت گردی کا لبنان کے عزم پر کوئی اثر نہیں
?️ 19 ستمبر 2024سچ خبریں: فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن عزت
ستمبر
قدس کی حقیقیت کو بدلنے میں صیہونی حکومت کی کوششیں ناکام
?️ 3 مارچ 2022سچ خبریں: حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے جارحانہ اقدامات
مارچ
عوامی احتجاج کی لہر سیول میں ٹرمپ کی موجودگی کے ساتھ ہی ہے
?️ 29 اکتوبر 2025سچ خبریں: جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک اہم اقتصادی سربراہی اجلاس
اکتوبر
الاقصیٰ طوفان آپریشن کے بعد ایران کی خارجہ پالیسی
?️ 13 مئی 2024سچ خبریں: الزیتونہ فلسطینی مطالعاتی مرکز نے ایک رپورٹ میں الاقصیٰ طوفان
مئی
اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب
?️ 6 جون 2021لاہور (سچ خبریں) پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا
جون
نوازشریف جواب دیں 70 ہزار جعلی ووٹوں کی بنیاد پر کیسے جیتے، کس نے اسمبلی پہنچایا؟ حافظ نعیم الرحمان
?️ 27 نومبر 2025لاہور: (سچ خبریں) جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا
نومبر
وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان
?️ 16 نومبر 2024سچ خبریں:امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم
نومبر