?️
غزہ میں قحط کا سنگین خطرہ 100 سے زائد عالمی تنظیموں نے خبردار کیا
دنیا بھر کی 100 سے زائد غیر سرکاری تنظیموں نے غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو پورا علاقہ قحط کی لپیٹ میں آ جائے گا۔ ان تنظیموں نے اسرائیلی رکاوٹوں کے باعث امدادی سامان کی ترسیل میں حائل رکاوٹوں پر شدید تنقید کی ہے۔
بین الاقوامی ادارے جیسے ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرزایمنسٹی انٹرنیشنل، آکسفیم، کاریتاس اور دیگر متعدد تنظیموں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہزاروں ٹن خوراک، پینے کا پانی، ادویات، پناہ گاہوں کا سامان اور ایندھن غزہ کے داخلی راستوں پر موجود ہیں، مگر اسرائیل امداد کو داخلے کی اجازت نہیں دے رہا۔
تنظیموں نے عالمی برادری سے فوری جنگ بندی، تمام زمینی راستوں کے کھولنے، اور انسانی امداد کے بلارکاوٹ داخلے کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے اندر لوگ خاص طور پر بچے اور بیمار بھوک سے دم توڑ رہے ہیں، جبکہ امداد صرف چند میٹر کے فاصلے پر رکی ہوئی ہے۔


مشہور خبریں۔
امریکہ میں جرائم پر قابو پانا ناممکن
?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:امریکی ریاستوں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح پر بات کرتے
ستمبر
آپ گورنر راج لگائیں، ہم عوامی راج لگائیں گے۔ محمود اچکزئی
?️ 2 دسمبر 2025کوئٹہ (سچ خبریں) پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان
دسمبر
اسلحے کی خریدوفروخت کے مالکوں کے لیے لوگوں کی زندگیاں پہلے سے زیادہ غیرمعمولی
?️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں: سعودی عرب کی قیادت میں جارح اتحاد کے توپ خانے
دسمبر
غزہ کی پٹی کے شمال میں قابضین کی جارحیت سلسلہ جاری
?️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں: ایک بیان میں حماس نے اس بات پر زور دیا
دسمبر
جی میل میں اے آئی ٹول متعارف
?️ 24 مارچ 2025سچ خبریں: انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی ای میل سروس جی
مارچ
امریکہ میں دوہری شہریت پر نئی پابندیوں کی بحث،ملانیا ٹرمپ بھی زد میں
?️ 4 دسمبر 2025 امریکہ میں دوہری شہریت پر نئی پابندیوں کی بحث،ملانیا ٹرمپ بھی
دسمبر
نیورا لنک کی ڈیوائس تیسرے انسان کے دماغ میں نصب
?️ 15 جنوری 2025سچ خبریں: ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ٹیلی
جنوری
فرانس میں بچوں کے خلاف جنسی تشدد
?️ 18 ستمبر 2023سچ خبریں:اعداد و شمار کے مطابق فرانس میں روزانہ 450 سے زائد
ستمبر