?️
سچ خبریں: سی این این ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں غزہ میں شہریوں کی ہلاکت اور غزہ جنگ کے حوالے سے جو بائیڈن کی پالیسی پر امریکی محکمہ خارجہ کے ملازمین میں بڑے پیمانے پر عدم اطمینان کا انکشاف کیا ہے۔
النشرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق، سی این این نیوز چینل نے امریکی وزارت خارجہ میں غزہ کی جنگ کا مقابلہ کرنے پر مبنی امریکی صدر جو بائیڈن کی پالیسی سے شدید اختلاف کی خبر دی۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ جنگ امریکہ کے گلے کی ہڈی
اس رپورٹ کے مطابق سی این این نیوز چینل نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اس ملک کی وزارت خارجہ کے ملازمین کے نام ایک خط میں غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کے متعلق وائٹ ہاؤس کی پالیسی سے اس وزارت کے ملازمین کی بڑی تعداد کے عدم اطمینان کا اعتراف کیا ہے۔
بلنکن کے امریکی محکمہ خارجہ کے عملے کو لکھے گئے خط میں غزہ کے بے گھر لوگوں کی نسل کشی میں صیہونی حکومت کے براہ راست کردار کے لیے وائٹ ہاؤس کی حمایت کا ذکر کیے بغیر کہا گیا ہے کہ غزہ کی پولیٹیکل انتظامیہ کو مغربی کنارے میں موجود فلسطینی اتھارٹی کے سپرد کیا جانا چاہیے۔
دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں صیہونی فوج کے تعینات کیے جانے کے امکان کے بارے میں واشنگٹن کا موقف نیتن یاہو سے مختلف ہے۔
غزہ کی پٹی کا مستقبل نہ تو اس پر قبضہ ہے، نہ اس کے مکینوں کی نقل مکانی، اور نہ ہی فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی دوبارہ حکومت ہے۔
مزید پڑھیں: امریکی حکام کا غزہ میں بائیڈن حکومت کے خلاف احتجاج
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے مزید کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی موجودگی کے امکان کے بارے میں نیتن یاہو کے حالیہ بیانات ہمارے نقطہ نظر سے مختلف ہیں۔


مشہور خبریں۔
چینی درآمدات امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگی دباو میں
?️ 10 ستمبر 2025چینی درآمدات امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگی دباو میں امریکی جریدے نیوزویک
ستمبر
وزیراعظم کا ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس ،اہم اجلاس طلب کرلی
?️ 28 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں جاری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا
مئی
یمنیوں کے ہاتھوں صیہونیوں کی نیندیں حرام
?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں:یمنی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے
دسمبر
امریکی وزارتِ انصاف کے کارکن ٹرمپ کے عتاب کا شکار
?️ 13 جولائی 2025 سچ خبریں:امریکی وزارتِ انصاف نے 20 سے زائد کارکنوں کو 6
جولائی
معمولی کاربن کے اخراج کے باوجود پاکستان موسمیاتی جنگ کی فرنٹ لائن پر
?️ 13 اکتوبر 2025سچ خبریں: پاکستانی ہائی کمشنر یو کے نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی
اکتوبر
صومالیہ کے دارالحکومت میں بھاری ہتھیاروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی
?️ 9 اپریل 2023سچ خبریں:صومالیہ کے صدر نے اس ملک کے دارالحکومت میں بھاری ہتھیاروں
اپریل
کیا ملک میں دہشتگردی کے خطرات بڑھ رہے ہیں؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ
?️ 1 اگست 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ نے دہشتگردی پر نئی رپورٹ جاری کی ہے
اگست
موساد کے سابق سینئر اہلکار: نیتن یاہو حماس کے ساتھ معاہدے کو روک رہا ہے
?️ 24 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک سابق سینئر اہلکار نے
مئی