سچ خبریں: بدھ کی دوپہر تھی کہ مقامی ذرائع نے شمالی عراق پر توپ خانے کے حملے کی اطلاع دی اور عراق کے کردستان علاقے میں ایک ریزورٹ پر توپ کا گولہ گرا۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 9 شہری ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
اس خبر کی اشاعت کے ساتھ ہی ہزاروں عراقی عوام نے بغداد میں آنکارا کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہو کر ترکی کے خلاف احتجاج کیا۔
الملومہ ویب سائٹ نے آج جمعرات کی صبح مذکورہ احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا اوریہ بھی اعلان کیا کہ احتجاج کرنے والے عراقی ترکی کے سفیر کو عراق سے نکالنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
اس کے علاوہ آج اربیل میں اس ملک کے قونصل خانے سے ترک پرچم اتار دیا گیا۔ عراق کے شہر کرکوک میں ترکی کے ویزوں کے اجراء کا خصوصی مرکز بھی بند کر دیا گیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے امریکی افواج کے خلاف بڑا بیان جاری کردیا
جولائی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا عمران خان کی خیریت سے متعلق خدشات پر وفاق سے فوری جواب کا مطالبہ
اکتوبر
محسن عباس حیدر کا نشئی شوبز شخصیات پر پابندی کا مطالبہ
جنوری
سعودی اتحاد جنگ بندی پر عمل کرنے کے بجائے وقت ضائع کر رہا ہے:صنعاء
جولائی
بشار الاسد کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات میں کیا ہوا؟
اپریل
روس کے ہاتھوں ایک دن میں3 یوکرائنی جنگی طیارے تباہ
جون
کویت میں امریکی سفارت خانے کے ایک کارکن کی خودکشی
جولائی
سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت بند کرنے کا امریکی ڈھونگ
فروری