?️
(سچ خبریں)سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں برس حج کی ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ پہنچنے والے عازمین حج سے متعلق اعداد وشمارجاری کردیے۔اعداد وشمار کے مطابق مختلف ممالک سے اب تک 3 لاکھ 12 ہزار 982 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔
سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ پروازوں کے ذریعے 2 لاکھ 52 ہزار 140 اور زمینی راستے کے ذریعے 13ہزار 210 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔
سعودی وزارت حج کےمطابق مدینہ منورہ پہنچنے والے 12 ہزار 692 عازمین حج کا تعلق بنگلا دیش سے ہے جب کہ افریقی ملک نائیجیریا سے 9 ہزار 842 ، ایران سے 6 ہزار 411 ، بھارت سے 7 ہزار 946 اور پاکستان سےاب تک 7 ہزار881 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق 2 لاکھ 21 ہزار 267 عازمین حج مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوئے ہیں جب کہ مدینہ منورہ میں تاحال 91 ہزار 689 عازمین حج مقیم ہیں۔
واضح رہے کہ سعودی وزارت حج کےمطابق مدینہ منورہ پہنچنے والے 12 ہزار 692 عازمین حج کا تعلق بنگلا دیش سے ہے جب کہ افریقی ملک نائیجیریا سے 9 ہزار 842 ، ایران سے 6 ہزار 411 ، بھارت سے 7 ہزار 946 اور پاکستان سےاب تک 7 ہزار881 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔
سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ مختلف پروازوں کے ذریعے 2 لاکھ 52 ہزار 140 اور زمینی راستے کے ذریعے 13ہزار 210 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی کی وزارت حج و عمرہ نے رواں برس حج کی ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ پہنچنے والے عازمین حج سے متعلق اعداد وشمارجاری کردیے۔اعداد وشمار کے مطابق مختلف ممالک سے اب تک 3 لاکھ 12 ہزار 982 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔


مشہور خبریں۔
مختلف امور کے جائزے کیلئے آئی ایم ایف مشن کی پاکستان آمد
?️ 9 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا مشن
فروری
قلقیلیہ میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
?️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہریوں کے خلاف
دسمبر
ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی حکام تذبذب کا شکار کیوں ہیں؟
?️ 16 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا کے موقف کے برعکس، ایران کا حملہ حساب
اپریل
زرنش خان کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا
?️ 23 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستانی اداکارہ زرنش خان کی ایک ویڈیو اپلوڈ ہوتے
نومبر
غزہ اور مقبوضہ علاقوں میں جنگ کے 14ویں روز کی خبریں
?️ 20 اکتوبر 2023سچ خبریں:گذشتہ 13 دنوں میں صیہونی حکومت کے جنگجو مسلسل غزہ کے
اکتوبر
اسٹیٹ بینک نے قرضوں کی ادائیگی اور زرمبادلہ میں اضافے کیلئے 3.8 ارب ڈالر خرید لیے
?️ 6 فروری 2025 کراچی: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے
فروری
قابلِ اعتراض مواد شائع کرنے پر 12 لاکھ 50 ہزار یو آر ایلز کو بلاک کیا، پی ٹی اے
?️ 17 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے
اپریل
پاک-بھارت تجارت اور مسئلہ کشمیر
?️ 3 اپریل 2021(سچ خبریں) وفاقی کابینہ کے وزیر اعظم عمران خاں کی زیرصدارت جمعرات
اپریل