عازمین حج کے متعلق اعداد وشمار جاری

?️

(سچ خبریں)سعودی وزارت حج و عمرہ  نے رواں برس حج کی ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ  پہنچنے والے عازمین حج سے متعلق اعداد وشمارجاری کردیے۔اعداد وشمار کے مطابق مختلف ممالک سے اب تک 3 لاکھ 12 ہزار 982 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔

سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ پروازوں کے ذریعے 2 لاکھ 52 ہزار 140 اور زمینی راستے کے ذریعے 13ہزار 210 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔

سعودی وزارت حج  کےمطابق مدینہ منورہ پہنچنے والے 12 ہزار 692 عازمین حج کا تعلق بنگلا دیش سے ہے جب کہ افریقی ملک نائیجیریا سے 9 ہزار 842 ، ایران سے 6 ہزار 411 ،  بھارت سے 7 ہزار 946 اور پاکستان سےاب تک 7 ہزار881 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق 2 لاکھ 21 ہزار 267 عازمین حج مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوئے ہیں جب کہ مدینہ منورہ میں تاحال 91 ہزار 689 عازمین حج مقیم ہیں۔

 واضح رہے کہ سعودی وزارت حج  کےمطابق مدینہ منورہ پہنچنے والے 12 ہزار 692 عازمین حج کا تعلق بنگلا دیش سے ہے جب کہ افریقی ملک نائیجیریا سے 9 ہزار 842 ، ایران سے 6 ہزار 411 ،  بھارت سے 7 ہزار 946 اور پاکستان سےاب تک 7 ہزار881 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔

سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ مختلف پروازوں کے ذریعے 2 لاکھ 52 ہزار 140 اور زمینی راستے کے ذریعے 13ہزار 210 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی کی وزارت حج و عمرہ  نے رواں برس حج کی ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ  پہنچنے والے عازمین حج سے متعلق اعداد وشمارجاری کردیے۔اعداد وشمار کے مطابق مختلف ممالک سے اب تک 3 لاکھ 12 ہزار 982 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔

مشہور خبریں۔

ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی فوجی ناکامی کی وجوہات

?️ 12 جنوری 2022سچ خبریں:صیہونی حکام نے 1990 کی دہائی سے ہمیشہ کہا ہے کہ

صیہونیوں کا نیتن یاہو کو ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ کو خط

?️ 2 فروری 2024سچ خبریں:عبرانی اخبارکے مطابق 10 صہیونی شخصیتوں نے سپریم کورٹ کو ایک

ہیگ کورٹ کا غزہ کے بارے میں بیان

?️ 9 دسمبر 2023سچ خبریں: بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر جنرل نے اقوام متحدہ

بائیڈن انتظامیہ کی اقتصادی کارکردگی پر امریکیوں کا اعتماد کم ہوا

?️ 10 مئی 2023سچ خبریں:ایک گیلپ پول سے پتہ چلتا ہے کہ دو سال کی

حزب اللہ اسرائیل کے ساتھ کیا کر سکتی ہے؟ سابق صیہونی وزیر کا اعتراف

?️ 8 جون 2024سچ خبریں: اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے حزب اللہ کی

بانی پی ٹی آئی شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوچکے ہیں۔ عظمی بخاری

?️ 1 جون 2025لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بانی

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے لیے کم سے کم ڈپازٹ شرح (ایم ڈی آر) کی شرط ختم کردی

?️ 27 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک نے روایتی بینکوں کے لیے

آئی ایم ایف سے معاہدے پر دستخط عمران خان کر کے گئے:مریم اورنگزیب

?️ 14 مئی 2022(سچ خبریں)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے