?️
سچ خبریں: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کو نائب وزیر اطلاعات و ثقافت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
ذبیح اللہ مجاہد نے طالبان کے ترجمان کے عہدے کے علاوہ افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد طالبان کے نائب وزیر اطلاعات و ثقافت کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔
مولوی حیات اللہ مہاجر فراہی کو طالبان کی وزارت اطلاعات و ثقافت میں مجاہد کی جگہ لینا ہے۔
دریں اثنا، طالبان کے رہنما، ہیبت اللہ اخندزادہ نے صوبہ بغلان میں پنجشیر اور اندرابہ کے لیے ایک خصوصی فوجی کمانڈر مقرر کیا ہے۔
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے آج اتوارکو ایک ٹویٹ میں عبدالقیوم ذاکر کو صوبہ بغلان میں پنجشیر اور اندراب صوبوں کا جنرل ملٹری آفیسر اور محمد طیب حقانی کو پنجشیر کا سیکیورٹی کمانڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔
طالبان کے اقتدار میں آنے سے پہلے ملا ذاکر طالبان کے ملٹری کمیشن کے انچارج اور جنوب اور جنوب مغرب میں ان کے ایک اہم کمانڈر تھے۔


مشہور خبریں۔
نیٹو کی توسیع ترکی کے مفاد میں نہیں ہے: اردوغان
?️ 23 مئی 2022سچ خبریں: فن لینڈ اور سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے کے
مئی
نئے شامی حکمرانوں کا شامی اقوام کو متحد کرنے کا منصوبہ
?️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں:دہشت گرد گروہ تحریر الشام کی قیادت میں شام کی نئی
دسمبر
ہمیں صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی کوئی ضرورت نہیں:ملائیشیا
?️ 6 دسمبر 2021سچ خبریں:الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا حکومت کے مشیر عبدالرزاق
دسمبر
وزیر اعظم دوشنبے میں چینی صدر سے ملاقات کریں گے
?️ 16 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم دشنبے میں شیڈول
ستمبر
پیوٹن کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ دورہ
?️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں: روسی صدر کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ اس
دسمبر
غزہ کی پٹی سے صہیونی قصبہ عسقلان پر دو راکٹ فائر کیے گئے
?️ 16 جولائی 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کی فوج نے ہفتہ کی صبح اعلان کیا
جولائی
رمضان المبارک کے دوران متعدد عرب ممالک میں بھوک کا بحران
?️ 17 اپریل 2021سچ خبریں:متعدد عرب ممالک کو رمضان کے مقدس مہینے میں داخل ہوتے
اپریل
ترکی سے تقریباً 2000 افغان مہاجرین ملک بدر
?️ 17 جون 2022سچ خبریں: ترکی ملک میں انسانی بحران پر عالمی احتجاج کے باوجود
جون