طالبان نے کابل کے بش بازار کا نام بدل کر مجاہدین رکھا

طالبان

?️

سچ خبریں: باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بش مارکیٹ کا نام بدل کر مجاہدین رکھ دیا۔

مقامی طالبان ذرائع نے سپوتنک کو بتایا کہ طالبان نے کابل کی مرکزی مارکیٹ کا نام تبدیل کر دیا ہے جسکا نام بش  رکھا گیا تھا۔

ان ذرائع کے مطابق طالبان نے اس مارکیٹ کا نام بدل کر مجاہدین مارکیٹ رکھ دیا ہے۔

یہ مارکیٹ 2001 میں افغانستان پر امریکی حملے کے بعد شروع ہوئی اور اس کا نام سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش سے لیا گیا جنہوں نے 20 سال قبل افغانستان میں امریکی فوجی موجودگی شروع کی تھی۔

 

مشہور خبریں۔

ملک کیسے ترقی کرے گا؟عمر ایوب کی زبانی

?️ 27 جولائی 2024سچ خبریں: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے

سعودی اتحاد جنگ بندی پر عمل کرنے کے بجائے وقت ضائع کر رہا ہے:صنعاء

?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے

صہیونی قیدیوں کی مکمل رہائی کے لیے جنگ کا خاتمہ شرط ہے: حماس

?️ 28 اپریل 2025سچ خبریں: گزشتہ روز حماس کے رہنماؤں نے جنگ بندی کے حوالے سے

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

?️ 24 جون 2021اسلام آباد ( سچ خبریں ) وزیراعظم عمران خان اور مائیکرو سافٹ

امریکی کھوکھلی جمہوریت

?️ 2 دسمبر 2021سچ خبریں:اس سال 8 اور 9 دسمبر کو ایک ورچوئل میٹنگ کے

امریکی جمہوریت جعلی ہے اور ایک فیصد اقلیت کے لیے ہے: چین

?️ 29 جون 2022سچ خبریں:   چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو امریکی جمہوریت

شمالی عراق میں اسرائیل کے اسٹریٹجک مرکز کو نشانہ بنایا گیا ہے:صیہونی اخبار

?️ 15 مارچ 2022سچ خبریں:صیہونی کثیر الاشاعت اخبار نے اعتراف کیا کہ عراق کے اربیل

روس نے جمہوریہ چیک کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

?️ 19 اپریل 2021ماسکو (سچ خبریں) روس نے جمہوریہ چیک کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے