?️
سچ خبریں:صیہونی حکومت کی ای-پوسٹ کمپنی کے تمام میل باکسز، جن میں صارفین کا مختلف سامان موجود تھا، ہیک کر لیے گئے۔
معروف آئی ٹی کاروباری اور اسرائیلی سرمایہ کار کوبی سمبورسکی کے فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی تصاویر کے مطابق صیہونی حکومت کی ای پوسٹ کمپنی کے تمام میل باکسز، جس میں صارفین کا مختلف سامان موجود تھا، صارفین کے ترسیلی مراکز کے قریب پہنچتے ہی کھل گئے، اس سسٹم کے صفحے پر، ان کا سامنا آپ کو ہیک کر دیا گیا ہے، اسرائیل مردہ باد کے پیغام کے ساتھ ہواہے۔
واضح رہے کہ اسرائیلی ای میل سسٹم کی اس وسیع پیمانے پر ہیکنگ کے ردعمل میں، دماغی صحت کے مسائل اور مریضوں کے طبی مسائل پر زیادہ تحقیق کرنے والی ممتاز اسرائیلی معالج امیتا زیو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر زور دیا ہے کہ اگر یہ بیان درست ہے اور اس کی تصدیق ہو جاتی ہےتو کہا جاسکتا ہےکہ صیہونی لوگوں کا ذہنی سکون خطرے میں پڑ گیا ہے
انھوں نے مزید کہا کہ آپ اس لمحے کا تصور کریں جب آپ ایک مہنگی چیز کا آرڈر دیتے ہیں اور آپ اسے ڈیلیور کرنے کے لیے اپنے اسٹور پر جاتے ہیں تودیکھتے ہیں کہ تمام شیلف کھلے ہوئے ہیں اور غالب امکان ہے کہ آپ کی چیز خطرے میں ہے، یہ واقعی خوفناک ہے۔


مشہور خبریں۔
بھارت کو عالمی برداری کے موقف کو تسلیم کرنا پڑے گا:ترجمان دفتر خارجہ
?️ 8 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا
اگست
شہید العروری کے قتل پر حزب اللہ کا ردعمل
?️ 6 جنوری 2024سچ خبریں:لبنانی مزاحمت نے بیروت کے جنوبی مضافات میں حماس کے سیاسی
جنوری
نواز شریف کی سیاست کے 2 جز ہیں: شہزاد اکبر
?️ 31 جنوری 2021نواز شریف کی سیاست کے 2 جز ہیں: شہزاد اکبر اسلام آباد(سچ
جنوری
شہباز گل کیس کی سماعت
?️ 16 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے
اگست
نیتن یاہو دوبارہ عدالت سے فرار
?️ 25 فروری 2025سچ خبریں: یہ وہ سرخی ہے جسے عبرانی میڈیا نے پیر کی شام
فروری
امریکا، مسئلہ کشمیر کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ
?️ 12 اپریل 2021(سچ خبریں) مسئلہ کشمیر کے حل میں اگر سب سے بڑی کوئی
اپریل
ٹرمپ ریپبلکن پارٹی کا کینسر ہیں: بولٹن
?️ 6 اپریل 2023سچ خبریں:جان بولٹن نے ریپبلکنز کی توجہ اپنی طرف مبذول کرانے کے
اپریل
نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرکے دفاع ناقابل تسخیر بنایا۔ ایاز صادق
?️ 28 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ نوازشریف
مئی