🗓️
سچ خبریں: عبرانی ذرائع نے صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے دورہ واشنگٹن کے دوران گفتگو کے اہم نکات کی طرف اشارہ کیا۔
عبرانی ذرائع نے صیہونی وزیر جنگ یوف گیلنٹ کے قریب الوقوع دورہ امریکہ کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا کہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ساتھ ان کی بات چیت تین اہم محوروں پر مرکوز ہوگی۔
یہ بھی پڑھییں: امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کیا چل رہا ہے؟
صیہونی ٹی وی چینل 12 نے آئندہ دورہ امریکہ کے دوران اسرائیلی وزیر جنگ یوو گیلنٹ اور امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے درمیان ہونے والی بات چیت کے 3 اہم نکات کا اعلان کیا۔
اس چینل نے اس بات پر زور دیا کہ پہلا مسئلہ جس پر دونوں فریق بحث کرنے جارہے ہیں وہ ایران اور اس کی علاقائی سرگرمیوں کا مسئلہ ہے۔
اس چینل کے مطابق، سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانا گیلنٹ اور آسٹن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا دوسرا مرکز ہوگا۔
مزید پڑھیں: امریکہ اور اسرائیل پوری دنیا کو اپنا غلام بنانا چاہتے ہیں:انصاراللہ کے سربراہ
تیسرا مسئلہ جس پر دونوں فریقین تبادلہ خیال کریں گے وہ صیہونی حکومت کو امریکی امداد کا مسئلہ اور مشرق وسطیٰ کے علاقے میں اس حکومت کی برتری کو برقرار رکھنے کے لیے امریکہ کا وعدہ ہے۔
مشہور خبریں۔
شام کے شمال اور مشرق میں امریکی فوجیوں کی وسیع نقل و حرکت
🗓️ 25 جولائی 2022شام کے مقامی ذرائع نے اس ملک میں امریکی غیر قانونی اڈوں
جولائی
نیتن یاہو کا صیہونی انتخابات پر اعتراض
🗓️ 7 جون 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کے وزیر اعظم نے تبدیلی والی حکومت تشکیل دینےاورا
جون
ایشیا کی 50 بااثر شوبز شخصیات میں متعدد پاکستانی اداکار شامل ہونے میں کامیاب
🗓️ 9 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) ایشیا کی 50 با اثر شوبز شخصیات میں متعدد
دسمبر
صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان شہید
🗓️ 14 فروری 2022سچ خبریں:مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں
فروری
مغرب اس وقت الیکشن کو قبول کرتا ہے جس کا نتیجہ اہل مغرب کے حق میں ہوتا ہے: ڈیلی صباح
🗓️ 15 مئی 2023سچ خبریں:ترکی میں صدارتی انتخابات اتوار کو ہوئے اور اس ملک کے
مئی
موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم کانفرنس، امریکا نے پاکستان کو شرکت کی دعوت دے دی
🗓️ 20 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے
اپریل
کیا حماس کو اس کے کمانڈروں کو مار کر ختم کیا جا سکتا ہے؛ صہیونی مورخ کا اعتراف
🗓️ 1 فروری 2025سچ خبریں:ایک سرکردہ صہیونی مورخ اور متنازعہ قلمکار میخائیل بن آری نے
فروری
عمران خان کی گرفتاری قانونی عمل ہے اگر عدالت حکم دے گی تو عملدرآمد کریں گے،آئی جی پنجاب
🗓️ 7 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ عمران
مارچ