?️
سچ خبریں:صیہونی فوجیوں نے رام اللہ میں دو فلسطینی بچوں کو گرفتار کر لیا۔
فلسطینی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی فوجیوں نے رام اللہ کے مشرق میں واقع گاؤں کفر مالک پر چھاپہ مارا اور 14 اور 15 سال کی عمر کے دو فلسطینی بچوں کو صہیونی عسکریت پسندوں سے مقابلہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
صیہونی فوجی عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی نوجوانوں کی صیہونی عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں کے بعد صیہونی فوج نے گاؤں پر دھاوا بول دیا اور دو بچوں کو گرفتار کر لیا۔ دوسری جانب صیہونی حکومت نے آج شام یروشلم کے باب العامود کے قریب سے ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا، اور دعویٰ کیا کہ وہ صیہونی مخالف کارروائیاں کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ صیہونی ملیشیا نے صیہونی مخالف آپریشن کے امکان کے بہانے باب العامود کے قریب المصرارہ علاقے کا محاصرہ کیا اور متعدد فلسطینیوں کی تلاشی لیے کے بعد ایک نوجوان کو حراست میں لے کر اپنے ساتھ لے گئے۔
یادرہے کہ فلسطینی مزحمتی تحریک نے صیہونیوں کو انتباہ دیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت بند کردیں نیز عالمی برادری سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ صیہونیوں کو لگام دے ورنہ سیف القدس پھر ہوسکتی ہے جس کے لیے مجاہدین تیار ہیں۔


مشہور خبریں۔
شہزاد اکبر کی واپسی کیلئے برطانوی حکومت کو دستاویزات موصول
?️ 21 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کو پاکستان واپس
دسمبر
عراق کے وزیراعظم کا 12 سال بعد دورہ شام
?️ 16 جولائی 2023سچ خبریں:عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی WAA نے اعلان کیا کہ
جولائی
فلسطین کی آزادی کے لیے مزاحمت ہی واحد آپشن ہے:حماس
?️ 26 ستمبر 2021سچ خبریں:فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ نے
ستمبر
پاکستان کا اسٹریٹجک محل وقوع اسے عالمی گیس کوریڈور کے طور پر مثالی حیثیت مہیا کرتا ہے، برطانوی اخبار
?️ 23 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) معروف برطانوی اخبار سٹی اے ایم میں غیرملکی
دسمبر
نیتن یاہو اپنے ہی تیار کردہ حریفوں سے خوفزدہ
?️ 17 اگست 2026سچ خبریں: یہ وہ تشریح ہے جو ہارتص اخبار نے آج اتوار
اگست
طوفان کا خدشہ ،سندھ حکومت کی جانب سے ہنگامی اقدامات کا آغاز
?️ 15 مئی 2021کراچی ( سچ خبریں) سمندری طوفان تاؤتے کے پیشِ نظر وزیراعلیٰ سندھ
مئی
ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی سے اسرائیل پریشان
?️ 21 فروری 2026ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی سے اسرائیل پریشان ایران
فروری
داعشی کیمپوں کے ذریعے عراق کے خلاف امریکہ کا منصوبہ
?️ 13 دسمبر 2025سچ خبریں: قطری السمرمد، سیکیورٹی امور کے ماہر نے زور دیا کہ
دسمبر