?️
سچ خبریں: صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی کے 50 قیدیوں کو رہا کر دیا جن میں شفا میڈیکل کمپلیکس کے منیجر محمد ابو سلمیہ بھی شامل ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق، ابو سلمیہ نے اپنی رہائی کے بعد اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی قیدی تباہ کن حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔ انہیں خوراک اور پانی تک رسائی نہیں ہے اور انہیں نفسیاتی اذیت کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صیہونی قابض فوج نے سینکڑوں طبی عملے کو نشانہ بنایا اور متعدد قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کیا گیا۔
نیز فلسطینی قیدیوں اور آزادی پسندوں کے امور کے مرکز کے سربراہ قدورا فارس نے اس بات پر زور دیا کہ سیکڑوں فلسطینی اسیران نے صیہونی حکومت کی اذیتوں کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ صیہونی غاصب فلسطینی اسیران کو قتل اور بھوکا مار رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عراقی وزیر اعظم کا انتخاب اسی ہفتے متوقع
?️ 7 دسمبر 2025سچ خبریں: عراق کے اہم سیاسی اتحادالنصر نے اعلان کیا ہے کہ ایڈوانسمنٹ
دسمبر
سعودی اتحاد کے دعوے مضحکہ خیز اور بے بنیاد
?️ 28 دسمبر 2021سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ تحریک نے ایک بیان جاری کرتے
دسمبر
اگلے 3 برسوں میں آئی ٹی برآمدات 10 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی، عمر سیف
?️ 25 نومبر 2023سچ خبریں: نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف
نومبر
کیا ٹرمپ جنگ بندی اور امن بحال کرنی کی کوششوں کو جاری رکھیں گے
?️ 12 اکتوبر 2025کیا ٹرمپ جنگ بندی اور امن بحال کرنی کی کوششوں کو جاری
اکتوبر
بھارت اور اسرائیل کی صلاحیتیں چیک ہوچکی ہیں۔ خواجہ آصف
?️ 2 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرٍ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے
جولائی
طالبان کا انگریزی الفاظ استعمال کرنے کے بارے میں حکم
?️ 8 جولائی 2023سچ خبریں: طالبان کے رہنما نے افغانستان کے انتظامی ڈھانچے میں اپنے
جولائی
ثالثوں کی جنگ بندی کی تجویز اور صیہونیوں کے فریب کی تفصیلات
?️ 4 اپریل 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو دوبارہ شروع کرنے
اپریل
گوگل کے سی ای او کیخلاف مقدمہ درج
?️ 27 جنوری 2022نیویارک (سچ خبریں)گوگل کے سی ای او کے خلاف مقدمہ درج کر
جنوری