🗓️
سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک صیہونی آبادکار نے کار سے ٹکر مار کر فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ۔
فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے صیہونی آباد کار کی گاڑی کی زد میں آکر ایک نوجوان فلسطینی نوجوان کی شہادت کی اطلاع دی۔،رپورٹ کے مطابق ، صہیونی آباد کار نے بارکان کی صہیونی بستی کے قریب سلفیسٹ علاقے میں واقع ہرس نامی گاؤں کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو اپنی گاڑی سے کچل کر شہید کردیا، اس واقعے میں "جمیل عامر” نامی فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایسی کون سی فوج ہے جس کے کیمپ سے ٹینک چوری ہو جاتے ہیں؟
🗓️ 21 ستمبر 2023سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوج کے ایک اڈے
ستمبر
لاطینی امریکہ میں یورپی یونین کی 10.8 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری
🗓️ 13 جون 2023سچ خبریں:یورپی کمیشن کے صدر نے اعلان کیا کہ یورپی یونین لاطینی
جون
امریکہ کی دہشت گرد پروری کو جواز فراہم کرنے کی جدوجہد
🗓️ 8 مارچ 2022سچ خبریں:یوکرین کی حکومت کی جانب سے اپنے ملک میں لڑنے کے
مارچ
ٹرمپ کا ایران کے خلاف ممکنہ جنگ کا دعویٰ
🗓️ 14 دسمبر 2024سچ خبریں:امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ
دسمبر
کیا صیہونی فوج حماس کو شکست دے سکتی ہے؟ صیہونی فوج کا کیا کہنا ہے؟
🗓️ 6 نومبر 2023سچ خبریں: صہیونی فوج کے آپریشن اور پلاننگ برانچ کے سابق سربراہ
نومبر
پاکستان کی افغانستان کے لیے امداد
🗓️ 7 مئی 2022(سچ خبریں)وزیر اعظم شہباز شریف اور دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیانات
مئی
افغانستان کے لیے امریکہ کا نیا نسخہ
🗓️ 2 مارچ 2021سچ خبریں:افغانستان کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ افغانستا ن کے
مارچ
غزہ پر دنیا کی خاموشی کو ترکی نے کیا نام دیا؟
🗓️ 10 فروری 2024سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ نے غزہ جنگ میں رونما ہونے
فروری