?️
سچ خبریں:صیہونی آبادکاروں کے لگاتار کئی دن سے مسجد اقصی پر وحشیانہ حملوں اور اسلام مخالف نعرے بازیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
فلسطین الیوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ مطابق صہیونیوں نے مسجد اقصیٰ پر اپنے یومیہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے،مقبوضہ قدس سے موصول ہونے والی تازہ ترین خبروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ پیر کے روز مسجد اقصی پر درجنوں صہیونی آباد کاروں نے حملہ کیا، رپورٹ کے مطابق فلسطینی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ آباد کاروں نے صیہونی حکومت کی سبز روشنی سےمسجد اقصی پر حملہ کیا ۔
یادرہے کہ صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر وحشیانہ حملے اور مسجد کے صحن میں داخل ہونے کے بعد اسلام مخالف نعرے لگائے،واضح رہے کہ صیہونیون کے جانب سے آئے دن مسجد اقصیٰ پر حملے کیے جارہے ہیں جبکہ انسانی حقوق کی تنظیمیں ان اقدامات کے باوجود خاموش رہیں۔
قابل ذکر ہے کہ مسجد اقصیٰ کے خلاف جاری توہین پر مختلف فلسطینی گروپوں کے وسیع پیمانے پر احتجاج کے باوجود، عالمی برادری ان اقدامات کو روکنے کے لئے کوئی اقدام نہیں کررہی ہے،واضح رہے کہ بیت المقدس کو یہودی بنانے کے صیہونی حکومت کے عمل کے تحت مسجد اقصیٰ پر حملے ہو رہے اور نیز اس مقدس مقام کے اسلامی ڈھانچہ کو تبدیل کرنے کی کوشش کے ساتھ ہی القدس کے باشندوں کو اس مقدس مقام کو چھوڑنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،دوسری طرف برادری نہ صرف یہ کہ مسجد الاقصی کو صیہونیوں کے چنگل سے نجات دلانے کی کوشش نہیں کررہے ہیں کہ بعض کا تو کہنا ہے کہ ا س مقدس مقام کو صیہونیوں کے حوالہ کر دینا چاہیے، کچھ نے تو یہاں تک کہا ہے کہ فلسطینیوں کو زندہ جلا دینا چاہیے اس لیے کہ ہمارے صیہونی بھائیوں کو پریشان کر تے ہیں۔
مشہور خبریں۔
روز بروز بڑھتی ہوئی قیمت امریکی شہریوں کے لیے ایک بڑی تشویش
?️ 9 دسمبر 2021سچ خبریں: مون ماؤتھ یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق، 15% جواب
دسمبر
خیبرپختونخوا: مخصوص نشستوں پر حلف برداری کا معاملہ، فریقین سے جواب طلب
?️ 22 مارچ 2024پشاور: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف برداری
مارچ
تل ابیب فلسطینیوں کے خلاف کشیدگی پیدا کرنے سے باز رہے: یورپی یونین
?️ 3 مئی 2023سچ خبریں:برسلز میں اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن کے ساتھ اپنی پہلی
مئی
بحرین میں 8 شہریوں کو دہشتگردی کے الزام میں عمر قید کی سزا
?️ 1 فروری 2021سچ خبریں:آٹھ بحرینی شہریوں کو دہشت گردی کے بے بنیادالزامات کے تحت
فروری
جمہوریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ
?️ 5 مئی 2021سچ خبریں:53 ممالک میں کیے جانے والےسروے کے نتائج سے معلوم ہوتا
مئی
سویلین کیلئے ملٹری کورٹس اے پی ایس جیسے مجرمان کیلئے بنی تھیں، جسٹس مسرت ہلالی
?️ 8 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی رکن
جنوری
غزہ جنگ میں ہلاکتیں صہیونیوں کو عوام میں ہمرس خریدنے پر مجبور کرتی ہیں
?️ 21 جولائی 2025سچ خبرین: اسرائیلی وزارت دفاع اپنے یونٹوں کو لیس کرنے کے لیے
جولائی
مریم نواز نے الیکشن کمیشن سے کیا اہم مطالبہ
?️ 20 فروری 2021لاہور(سچ خبریں) لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی
فروری