🗓️
سچ خبریں:صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں داخل ہونے کے بعد ایک فلسطینی شہید کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا جبکہ ایک فلسطینی نوجوان کو شہید اور 16 کو زخمی کردیا۔
فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مغربی کنارے کے جنین شہر میں صیہونی فوجیوں کے داخلے کے بعد فلسطینی شہریوں نے ان کا مقابلہ کیا، تل ابیب میں واقع صیہونی فوجی مرکز میں فائرنگ کی کارروائی کو انجام دینے والے شہید رعد حازم کے گھر کو اڑانے کے مقصد سے شہر جنین میں داخل ہوئے،یاد رہے کہ شہید رعد حازم گزشتہ اپریل میں تل ابیب کی Dizengoffاسٹریٹ پر ایک آپریشن میں تین صیہونیوں کو ہلاک اور 14 دیگر کو زخمی کرنے میں کامیاب ہوئے۔
واضح رہے کہ صیہونی فوجیوں نے جنین شہر میں داخل ہو کر شہید حازم کے گھر کو بم سے اڑا دیا جسے مقامی باشندوں کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی نوجوانوں نے اس کارروائی کو روکنے کی کوشش کرتے ہوئے ٹائر جلایا صہیونی فوجیوں پر پتھراؤ کیا، عوامی مزاحمت کے بعد ایک فلسطینی نوجوان شہید اور 16 دیگر فلسطینی زخمی ہوئے۔
مشہور خبریں۔
دفتر خارجہ کی بھارت کی جانب سے رسول خدا ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے کی شدید مذمت
🗓️ 24 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ نے بی جے پی کے
اگست
انگلینڈ اور فرانس کے لیے یوکرین میں جنگ کے جاری رہنے کے پانچ فائدے
🗓️ 13 مارچ 2025سچ خبریں: 24 فروری 2022 کو، روس نے یوکرین کی چالوں اور نیٹو
مارچ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کریش کر گئی
🗓️ 7 جون 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے آخری روز ابتدائی
جون
چینی کے بحران میں شامل مزید چار ملزم گرفتار
🗓️ 28 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی
مارچ
یورپی یونین کی شیطانی مسکراہٹ
🗓️ 20 نومبر 2023سچ خبریں: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے واضح تضاد
نومبر
امریکہ یوکرینیوں کے عذاب کو طول دے رہا ہے:روس
🗓️ 4 مارچ 2023سچ خبریں:امریکہ میں روس کے سفیر نے کہا کہ یوکرین کے لیے
مارچ
مکہ مکرمہ میں انسانی حقوق کا کارکن گرفتار
🗓️ 1 فروری 2022سچ خبریں: سعودی عرب اپنے سیاسی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے
فروری
امریکہ اور یورپ پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا: سعودی اخبار
🗓️ 27 فروری 2022سچ خبریں: سعودی اخبار الشرق الاوسط نے روس اور یوکرین کے درمیان
فروری