🗓️
سچ خبریں: ایک صیہونی اخبار نے صیہونی حکومت کے فوجی عناصر کے ہاتھوں بینک آف غزہ سٹی کی ایک شاخ کی لوٹ مار کا ذکر کیا ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صہیونی اخبار معاریو نے اتوار کے روز اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے فوجی عناصر نے غزہ شہر میں واقع الرمال بینک کی شاخ سے کم از کم 200 ملین شیکل (صیہونی کرنسی) چوری کرلی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونیوں نے غزہ کے میدان جنگ میں کیا حاصل کیا ہے؟
اس رپورٹ کے مطابق بینک آف غزہ سٹی کی ڈکیتی کی کاروائی الرمال کے علاقے پر حملے اور بینک کی عمارت میں صیہونی حکومت کی فوج کے عناصر کی موجودگی کے دوران ہوئی۔
صہیونی اخبار معاریو کے ساتھ گفتگو میں باخبر ذرائع نے تاکید کی کہ اسرائیلی فوج نے الرمال برانچ کے بینک کے خزانوں میں موجود املاک اور رقم لوٹ لی۔
مزید پڑھیں: غزہ پر دنیا کی خاموشی کو ترکی نے کیا نام دیا؟
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ غزہ کی پٹی پر حملے کے دوران صیہونی حکومت کے فوجی عناصر کی چوری کی خبریں شائع ہوئی ہوں، کیونکہ اس سے قبل بھی یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ صیہونیوں نے فلسطینیوں کے ان کے متروکہ مکانات میں لوٹ مار کرکے انہیں آگ لگا دی۔
مشہور خبریں۔
ماہرہ خان ایک بار پھر سرخیوں میں؛ وجہ؟
🗓️ 4 جولائی 2024سچ خبریں: سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کی حالیہ تقریب میں شرکت
جولائی
سعودی جنگی طیاروں کی یمنی صوبے مأرب پر وسیع بمباری؛1شہید، 3زخمی
🗓️ 3 اکتوبر 2021سچ خبریں:سعودی جنگی طیاروں کی جانب سے یمنی صوبے مأرب کے رہائشی
اکتوبر
ٹرمپ کا خلیجی دورہ؛ تیل کے ڈالرز پر رقص
🗓️ 13 مئی 2025 سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ کا خلیجی دورہ اقتصادی مفادات، ہتھیاروں کی فروخت
مئی
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، 219 روپے 30 پیسے کا ہوگیا
🗓️ 25 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں
اکتوبر
مقبوضہ فلسطین کے شہر مودیعین کے ایک شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی
🗓️ 20 دسمبر 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے مقبوضہ فلسطین کے شہر مودیعین میں تفریحی اور
دسمبر
غزہ سے امریکہ کو نقصان
🗓️ 13 فروری 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے پہلے نائب مستقل مندوب نے
فروری
پاکستان کا بحرانی مثلث؛ سیاسی بحران، معاشی مسائل اور دہشت گردی
🗓️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں: ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کا باغی اتحاد
دسمبر
لندن میں دنیا کا پہلاسات اسکرین والا لیپ ٹاپ فروخت کے لئے آمادہ
🗓️ 10 فروری 2021لندن {سچ خبریں} برطانوی کمپنی نے ایک انکوھا لیپ ٹاپ بنا کر
فروری