صہیونی وزیر تعلیم کے مشیر ہلاک

صہیونی

?️

سچ خبریں:ذرائع ابلاغ کے مطابق اتوار کو صہیونی حکومت کے وزیر تعلیم کے مشیر کو نشانہ بنایا گیا اور قتل کر دیا گیا۔
عرب 48 کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ علاقوں کے شمال میں عکا علاقے میں اسرائیلی وزیر تعلیم کے مشیر ساہر اسماعیل کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا گیا اور قتل کر دیا گیا، رپورٹ کے مطابق بندوق برداروں نے ساہر اسماعیل پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنی گاڑی میں تھے ، جس سے وہ ہلاک ہوگئے،یادرہے کہ ساہر اسماعیل صہیونی حکومت کے وزیر انصاف کی قریبی شخصیات میں سے تھے۔

صہیونی پولیس نے ساہر اسماعیل کے قتل کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ابھی تک اس سلسلہ میں ہونے والی پیشرفت کی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔

مشہور خبریں۔

واٹس ایپ پر اے آئی کا علیحدہ ٹیب شامل کیے جانے کا امکان

?️ 17 فروری 2025سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے آرٹیفیشل

پیانگ یانگ کا جزیرہ نما کوریا میں سکیورٹی بحران کے سلسلہ میں انتباہ

?️ 12 اگست 2021سچ خبریں:شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ سیول اورواشنگٹن کی جانب سے

پاکستانی اخبار: امریکی مخالفت نے طالبان کے وزیر خارجہ کا دورہ اسلام آباد منسوخ کر دیا

?️ 10 اگست 2025سچ خبریں: پاکستانی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت کی جانب

کیا بائیڈن امریکی صدارت کے اہل ہیں؟

?️ 14 فروری 2024سچ خبریں: امریکی عہدیدار کی جانب سے اس ملک کے صدر کے

رفح پر حملہ روکنے کے لیے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر ردعمل

?️ 25 مئی 2024سچ خبریں: ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں بین الاقوامی عدالت انصاف نے

سلیوان کی صیہونی حکومت سے آخری درخواست کیا تھی؟

?️ 21 جنوری 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے مقبوضہ علاقوں سے

فرانس میں چاقو کے حملے میں 6 بچے زخمی

?️ 9 جون 2023سچ خبریں:سیکورٹی ذرائع نے جمعرات کو اعلان کیا کہ فرانسیسی ایلپس کے

وائٹ ہاؤس کے افریقی نژاد عملے کا اجتماعی استعفیٰ

?️ 3 جون 2022سچ خبریں:امریکی ذرائع ابلاغ نے وائٹ ہاؤس کے افریقی نژاد عملے کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے