?️
سچ خبریں:لبنان کی مقاومتی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خودکش ڈرون طیاروں کے ذریعے جنوبی لبنان کے شہروں الطیبہ اور القنطرہ میں صیہونی دشمن کی فوجیوں کے اجتماعاتی مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ نے گذشتہ روز قبضہ کار اسرائیلی فوج کے مختلف مقامات پر مجموعی طور پر 10 کارروائیاں انجام دیں، جو جنگ بندی کے بعد ایک دن میں حزب اللہ کی جانب سے کی جانے والی سب سے زیادہ کارروائیوں کی تعداد ہے۔
گذشتہ روز ہونے والے حملوں کے نتیجے میں کم از کم ایک قبضہ کار فوجی ہلاک اور کم از کم چار دیگر زخمی ہوئے۔
حزب اللہ کے مطابق، ڈرونز سے کی گئی یہ کارروائیاں موثر اور کامیاب تھیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں کیلئے پولنگ کا شیڈول جاری
?️ 4 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی
جولائی
چینی درآمدات امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگی دباو میں
?️ 10 ستمبر 2025چینی درآمدات امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگی دباو میں امریکی جریدے نیوزویک
ستمبر
اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کے تعاون سے سوکوترا میں نیا فوجی اڈہ تعمیر کیا
?️ 17 جنوری 2022سچ خبریں: باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ متحدہ عرب امارات
جنوری
غزہ جنگ کے بجٹ کی تفصیلات
?️ 28 نومبر 2023سچ خبریں:صیہونی عبوری حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے منگل کی
نومبر
عبدالقیوم نیازی آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم منتخب ہو گئے
?️ 4 اگست 2021مظفر اباد(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عبدالقیوم نیازی آزاد جموں و
اگست
غزہ میں بھاری جانی نقصان کے بعد نیتن یاہو پر تنقید میں شدت
?️ 11 جولائی 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج کے غزہ میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان
جولائی
ترکیہ کے ساتھ ترجیحی تجارت کا معاہدہ نافذ العمل ہو گیا
?️ 5 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تقریباً 7 سال کے
مئی
پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کے لئے حکومت کا اہم قدم
?️ 16 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت نے ملک کو پولیو سے پاک کرنے
ستمبر